پہلے عمران خان کا علاج کریں گے،پھرالیکشن کرائیں گے-- رانا ثنا اللہ

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

FeYEg1eWAAAXdTF

عمران خان سڑکوں پر آئے تو پہلے ان کا علاج کریں گے، پھر الیکشن کریں گے،​

رانا ثناء اللّٰہ​

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی، الیکشن اسی سال صاف و شفاف ہوں گے، عمران خان سڑکوں پر آئے تو پہلے ان کا علاج کریں گے، پھر الیکشن کریں گے۔

فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہم نے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا ہے، ہم کامیابی حاصل کریں گے۔​

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 4 سال میں بد بخت ٹولہ ملک پر مسلط کیا گیا، سی پیک مکمل ہوجاتا تو پاکستان کیا آئی ایم ایف کی منتیں کر رہا ہوتا؟ 2017 تک ہم نے لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی ختم کی۔​

رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا تھا کہ ثاقب نثار آج پی ٹی آئی کے ٹکٹ بیچ رہا ہے، ثاقب نثار کا بیٹا کہہ رہا ہے کہ ٹکٹ دلوانے کےلیے میرے بابا نے بہت محنت کی، جس وقت ثاقب نثار چیف جسٹس ہوں گے اس وقت یہ لوگ کیا کرتے ہوں گے۔​

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے گزشتہ 25 مئی کو کہا کہ الیکشن کرواؤ نہیں تو میں آرہا ہوں، 25 مئی کو پھر ان کو بھاگنے کا راستہ نہیں ملا، ڈی چوک پر دھرنے کا بول کر بھاگ گیا۔​

وفاقی وزیر نے کہا کہ تمہارے سارے پروگرام ناکام ہوچکے ہیں، تمہارے کہنے پر ہم ایک دن بھی کم کرنے کو تیار نہیں، عوام کو اپنی ووٹ کی طاقت سے اسے مائنس کرنا چاہیے۔​

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن جب بھی ہو گا پاکستان بالخصوص نون لیگ کااور بالعموم پی ڈی ایم کا شافی علاج کرے گی ۔جب بھی کمپین چلانے نکلیں گے عوام ان کاجوتوں اور پتھروں سے استقبال کرے گی
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
apne bap ka ilaj to pele krao jo 4 sal se ilaj ke bhane london se wapsi ka nam nahi le raha.. kehta hai Khan ka dar hai mene wapis nahi jana. lakht di lanat pml-n de kutto tera bap khassi hai.. Allah se nahi darta. aik 71 sala jis ko imran khan kehte hein Os se darta hai. kya yeh suar is mulk ko lead kar sakta hai
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Munchoon wali chamgadar woh tum sab ka siasi janazaa uthaa kar he jaey ga.
دھاندلی کے موجود انتظامات ناکافی ہے. انتخابات سے قبل تسلی بخش انتظامات کر لینے دیں
Sunjyan ho Jan galiyan Wich ganja daku phiray....putar vote fer v tuwanu nahi paina
☹️ چاچا جی اے تے فیر نہ لنگان آلی گل کیتی نا رانا صاب نے
ساڈے کو کتھے ان ایہو جیاں مشیناں - جے اسی نکے جے دماغ دی سرجری کریے ؟

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
☹️ چاچا جی اے تے فیر نہ لنگان آلی گل کیتی نا رانا صاب نے
ساڈے کو کتھے ان ایہو جیاں مشیناں - جے اسی نکے جے دماغ دی سرجری کریے ؟

راجے جو مشین جی ایچ کیو تم مہینہ بھر بھیجھتے ہو جرنیلوں کی رپیر کو اس جیسی مشین کا کوئ جواب نہیں
نہ ان کو اس کے نعرے یاد رہتے ہیں نہ ڈان لیکس نہ خلائ مخلوق نہ دہشت گردی کے پیچھے وردی کے نعرے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجے جو مشین جی ایچ کیو تم مہینہ بھر بھیجھتے ہو جرنیلوں کی رپیر کو اس جیسی مشین کا کوئ جواب نہیں
نہ ان کو اس کے نعرے یاد رہتے ہیں نہ ڈان لیکس نہ خلائ مخلوق نہ دہشت گردی کے پیچھے وردی کے نعرے
یہ تو ہی جی --- آئ ایگری
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
رانا زنا بے غیرت ۔۔ اصل سیاستدان ایسی دھمکیاں نہیں دیتے بلکہ غنڈے دیتے ہیں ۔۔ اصل سیاستدان مقابلہ الیکشنز میں کرتے ہیں نہ کہ ایسی فضول دھمکیوں سے ۔۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
کچھ کنجر تے نوتھیئے باقی کتے کی دم نکلے

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)

FeYEg1eWAAAXdTF

عمران خان سڑکوں پر آئے تو پہلے ان کا علاج کریں گے، پھر الیکشن کریں گے،​

رانا ثناء اللّٰہ​

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی، الیکشن اسی سال صاف و شفاف ہوں گے، عمران خان سڑکوں پر آئے تو پہلے ان کا علاج کریں گے، پھر الیکشن کریں گے۔

فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہم نے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا ہے، ہم کامیابی حاصل کریں گے۔​

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 4 سال میں بد بخت ٹولہ ملک پر مسلط کیا گیا، سی پیک مکمل ہوجاتا تو پاکستان کیا آئی ایم ایف کی منتیں کر رہا ہوتا؟ 2017 تک ہم نے لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی ختم کی۔​

رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا تھا کہ ثاقب نثار آج پی ٹی آئی کے ٹکٹ بیچ رہا ہے، ثاقب نثار کا بیٹا کہہ رہا ہے کہ ٹکٹ دلوانے کےلیے میرے بابا نے بہت محنت کی، جس وقت ثاقب نثار چیف جسٹس ہوں گے اس وقت یہ لوگ کیا کرتے ہوں گے۔​

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے گزشتہ 25 مئی کو کہا کہ الیکشن کرواؤ نہیں تو میں آرہا ہوں، 25 مئی کو پھر ان کو بھاگنے کا راستہ نہیں ملا، ڈی چوک پر دھرنے کا بول کر بھاگ گیا۔​

وفاقی وزیر نے کہا کہ تمہارے سارے پروگرام ناکام ہوچکے ہیں، تمہارے کہنے پر ہم ایک دن بھی کم کرنے کو تیار نہیں، عوام کو اپنی ووٹ کی طاقت سے اسے مائنس کرنا چاہیے۔​

Aur tera elaaj him kaengay jesay ksi pagal kuttay ka kiya jata hai.
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

PTI KEY GHUNDEY DO ASSEMBLİYAN TORH KER KEH RAHEY HEYN KI 3 AOR TORH DO? TAKİ HUM MAN MANIY KER SAKEYN- IMRAN OR PTI KA JENAZA KAB TAK UTHAIYA JAYE GA-​

Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

FeYEg1eWAAAXdTF

عمران خان سڑکوں پر آئے تو پہلے ان کا علاج کریں گے، پھر الیکشن کریں گے،​

رانا ثناء اللّٰہ​

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی، الیکشن اسی سال صاف و شفاف ہوں گے، عمران خان سڑکوں پر آئے تو پہلے ان کا علاج کریں گے، پھر الیکشن کریں گے۔

فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہم نے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا ہے، ہم کامیابی حاصل کریں گے۔​

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 4 سال میں بد بخت ٹولہ ملک پر مسلط کیا گیا، سی پیک مکمل ہوجاتا تو پاکستان کیا آئی ایم ایف کی منتیں کر رہا ہوتا؟ 2017 تک ہم نے لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی ختم کی۔​

رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا تھا کہ ثاقب نثار آج پی ٹی آئی کے ٹکٹ بیچ رہا ہے، ثاقب نثار کا بیٹا کہہ رہا ہے کہ ٹکٹ دلوانے کےلیے میرے بابا نے بہت محنت کی، جس وقت ثاقب نثار چیف جسٹس ہوں گے اس وقت یہ لوگ کیا کرتے ہوں گے۔​

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے گزشتہ 25 مئی کو کہا کہ الیکشن کرواؤ نہیں تو میں آرہا ہوں، 25 مئی کو پھر ان کو بھاگنے کا راستہ نہیں ملا، ڈی چوک پر دھرنے کا بول کر بھاگ گیا۔​

وفاقی وزیر نے کہا کہ تمہارے سارے پروگرام ناکام ہوچکے ہیں، تمہارے کہنے پر ہم ایک دن بھی کم کرنے کو تیار نہیں، عوام کو اپنی ووٹ کی طاقت سے اسے مائنس کرنا چاہیے۔​

Corrupt PDM beggars isi koshish main khatam hojaengay.