پینڈورا پیپرز: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا وزیراعظم عمران خان کو خط،بڑا مطالبہ

trasn11.jpg


پنڈورا پیپرز کے معاملے پر ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر اہم مطالبہ کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم کو خط لکھ کر پنڈورا پیپرز میں شامل پاکستانیوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پنڈورا پیپرز اور پاناما لیکس میں شامل 11سو سے زائد پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثوں کو فوری طور پر منجمد کرتے ہوئے ایف بی آر کو تحقیقات کیلئے تین ماہ کا وقت دیا جائے ۔

https://twitter.com/x/status/1446070297417838594
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے وزیراعظم عمران خان نے پنڈورا پیپرز اور پاناما لیکس میں شامل پاکستانیوں کی آف شور کمپنیوں اور اثاثوں کے ذرائع آمدن معلوم کرنے کی درخواست بھی کی ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ دیکھا جائے کہ آف شور اثاثے قائم کرنے کیلئے فنڈز ملک یا بیرون ملک کہاں سے اور کس ذریعے سے منتقل کیے گئے ہیں۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ تین ماہ کے دوران آف شور کمپنیوں، اثاثوں اور رقوم کی منتقلی کے حوالے سے ثبوت اور دستاویزات فراہم نہ کرنےو الے افراد کے خلاف ا قوام متحدہ کے کرپشن کنونشن کے تحت کارروائی کی جائے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistani AWAM, Asking PM,& Judiciary to start giving death sentences to all involved in corruption.

Start with Nani porn 420 Mrs Ghusteee of Jati Mujrah.
...... And Pakistan should demand ICIJ to endorse that decision proposed by you, otherwise they should SHUT UP and mind their own business. Our PM has already ordered a high powered commission of inquiry to get to the bottom of the matter.
No dictates from any scoundrel.
 

Back
Top