پیٹرول کی قیمت میں 3روپے اضافے پر جذباتی ہونیوالے رضا ربانی آج کہاں ہیں؟

rabbaniahshsa.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان سعید بسرانے سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی ماضی کی ایک تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کل یہ کہاں ہیں؟

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری اطلاعات عثمان سعید بسرا نے رضا ربانی کی ماضی کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ سینیٹ میں تقریر کرتے ہوئے اس وقت کی پی ٹی آئی حکومت کو پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے اضافے پر آڑے ہاتھوں لےرہے تھے۔

عثمان سعید بسرا نے ان کا یہ کلپ چلاتے ہوئے طنزیہ انداز اپنایا اور کہا کہ مرحوم اسمبلی میں پیٹرول کی قیمت 3روپے بڑھنے پہ برویا کرتے تھے آنجہانی غریبوں کے غم میں ایون بالا کی راہداریوں میں بین ڈالتے تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مرحوم رجیم چینج کے حادثہ میں اللہ کو پیارے ہوگئے۔
https://twitter.com/x/status/1647513788630065152
صحافی و اینکر عامر متین نے عثمان سعید بسرا کی اس ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ سب سے بڑی مایوسی رضا ربانی سے ہے۔ہم نے ان کی پہلی سینیٹ کی تقریر سے ان کی عزت کی جب ہم انُکو جانتے بھی نہی تھے، یہ اصولوں کے لیے بی بی کے سامنے بھی کھڑے ہو جاتے تھے۔آنسو بہاتے تھے دستور کے لیے انہوں نے پارلیمنٹ میں دستور گلی بنائ۔
https://twitter.com/x/status/1647659175764172801
اینکر پرسن نے کہا کہ یہ جاتی ہوئ سینیٹ میں stop gap کے طور پر آئے تھے۔ مگر ہمیں لگا کہ اک انقلابی مل گیا۔انہوں نے بھی ہمیں مایوس نہی کیا۔ ہم نے ان کی شان میں اتنا ڈھول پیٹا کہ بی بی بھی متاثر ہو کر ان کو سینیٹ میں اور کچن کیبنٹ میں شامل کرلیا۔
https://twitter.com/x/status/1647662610563706881
انہوں نے کہا کہ عمر کے اس حصے میں انسان اپنی لیگیسی کےبارے میں سوچنا شروع کردیتا ہے کہ ماضی کی غلطیاں دھو کر کچھ ایسا کیا جائے کہ بعد میں اچھے الفاظ میں یاد رکھا جائے، میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ اتنا بااصول، ایماندار اور انقلابی شخص کیسے مرگیا، وہ آج آئین کیلئے کیوں کھڑا نہیں ہورہا؟

عامر متین نے کہا کہ مگر پھر کیا ہوا سمجھ نہی آئی، یہ کیسے، کیوں بدلے۔ میں سمجھنا چاہتا ہوں، زرداری کے غلیظ جملے بھی برداشت کیے، کبھی ان کی کرپشن پر باہر تو چھوڑیں پارٹی میں بھی بات نہی کی، سب کچھ جانتے ہوئے کمپرومائز کرتے چلے گئے۔افسوس صد افسوس۔

عامر متین نے رضا ربانی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دوست تم کہاں کھوگئے؟ کیا ہوا۔ کیوں ہوا۔ ہمیں جواب چاہیے۔ امید ہے آپ جیسے اصول پسند کے پاس اس مصلحت کا جواب ہو گا۔ میں صرف موجودہ آئینی بحران کی بات نہی کر رہا جس پر کافی آختلاف ہے۔ میں اس سے پہلے کے کمرومائزز کا بھی جواب چاہتا ہوں۔ کیوں۔ آخر کیوں؟
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

بھائی کی لمبی زلفیں تو خیر سے ہیں ہی بس اب ھونٹوں پر سرخی کلائیوں میں کانچ کی چوڑیاں اور سر پر دوپٹے کی کمی ہے
وہ سارا کچھ کیا جاتا ہے جب اس ممیسئے اور گے کھرک ربانی کا بوائے فرینڈ ڈیٹ پر آتا ہے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
وہ سارا کچھ کیا جاتا ہے جب اس ممیسئے اور گے کھرک ربانی کا بوائے فرینڈ ڈیٹ پر آتا ہے

رانا جی تواڈا اشارہ بلاول ول اے تے ذرا کھل کے آؤ

اک منٹ اک منٹ ٹہرو ذرا . میں پُلھ گیا سی، ھٰذا یوم صیام یوم صیام​
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

رانا جی تواڈا اشارہ بلاول ول اے تے ذرا کھل کے آؤ

اک منٹ اک منٹ ٹہرو ذرا . میں پُلھ گیا سی، ھٰذا یوم صیام یوم صیام​
وہ تو گے پارٹنر ہے اس گے ربانی ممیسئے کا ورنہ کھسرا بوائے فرینڈ کیسے ہو سکتا ہے
وہ
Eunuch friend
تو ہے مگر بوائے فرینڈ نہیں