پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم حکومت کا حصہ رہنے پر معافی مانگ لی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پوری ویب سائٹ کا ایڈریس نہیں اس گراف کا لنک درکار ہے۔
آپ کو ہر سال کی ایف بی آر کی پبلیکیشن کھول کر
CINC # 6110149665401 (which belongs to Imran Khan)
کی فگرز کو نوٹ کرنا پڑے گا - پھر ان فگرز کو ایکسیل یا کسی اور سوفٹ ویر میں ڈال کر گراف بنانا پڑے گا - ١٠٠ فیصد یہی گراف بنے گا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پوری ویب سائٹ کا ایڈریس نہیں اس گراف کا لنک درکار ہے۔
Quite a details dissection was done on this graph when I first time posted this. you will find all kinds of opinions on this thread. 👆
 
arain

Councller (250+ posts)
آپ کو ہر سال کی ایف بی آر کی پبلیکیشن کھول کر
CINC # 6110149665401 (which belongs to Imran Khan)
کی فگرز کو نوٹ کرنا پڑے گا - پھر ان فگرز کو ایکسیل یا کسی اور سوفٹ ویر میں ڈال کر گراف بنانا پڑے گا - ١٠٠ فیصد یہی گراف بنے گا

اوکے، آپ نے کافی محنت کی ہے۔
معلومات کا شکریہ۔
 
Back
Top