پیپلزپارٹی کو 6 نہیں صرف ایک کئنال پر اعتراض ہے،نوید قمر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پیپلزپارٹی کو 6 نہیں صرف ایک کئنال پر اعتراض ہے۔ ہم کسی منصوبے کے خلاف نہیں ہیں مسئلہ صرف پانی کی
Diversion
کا ہے۔ ہمیں صرف ایک کئنال پر اعتراض ہے۔ نوید قمر
https://twitter.com/x/status/1912557432384979106
پیٹرول کی قیمتوں میں کمی بلوچستان میں شامل نہیں ہو گی، بلوچستان کا صرف نام لیا جا رہا ہے یہ پیسہ بجٹ میں لے کر جا رہے ہیں، اسکو پی ایس ڈی پی میں شامل کرنا چاہ رہے ہیں، سید نوید قمر
https://twitter.com/x/status/1912552158400246006
 

Back
Top