Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسحاق ڈار سیدھا آدمی ہے،اس نے آئی ایم ایف کو گھُٹنے ٹیکنے پے مجبور کردیا تھا۔
گواہ ہوں جب دبئی میں آئی ایم ایف نے اسحاق ڈار کو ڈکٹیشن دی تو ڈار صاحب میٹنگ چھوڑ کے چلے گۓ اور جاتے ہوئے کہا تھا کہ ہمیں نہیں چاہئے آپ کا پروگرام۔
بجلی ریلیف کے پیچھے نواز شریف کا ہاتھ ہے۔
بجلی مزید ۵ روپے سستی ہوگی۔ ترجمان حکومتِ پنجاب سید کوثر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1908504899903488296
مریم نواز کی دھمکیاں
پیپلزپارٹی اسی تنخواہ پر کام کرے گی
ہماری حکومت ختم ہوئی تو پیپلزپارٹی بھی فارغ ہوجائیگی پیپلزپارٹی کو باندھ کر رکھا ہوا ہے
https://twitter.com/x/status/1908874528215748789
Last edited by a moderator: