پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں تو ٹوٹل فرعونیت ہے۔عامرمتین

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں تو ٹوٹل فرعونیت ہے۔ زرداری اور نواز شریف کے سامنے کوئی بول نہیں سکتا۔ لیکن پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کوئی بری چیز نہیں ہے، اس پارٹی میں سب سے بڑا دھڑا ووٹرز اور کارکنان کا ہے جن کا عمران خان پر بہت بڑا پریشر ہے ۔26 نومبر کو بھی یہی ہوا کہ لیڈرشپ بھاگ گئی تھی، جبکہ ووٹرز اور کارکنان کھڑے رہے۔
https://twitter.com/x/status/1909320817110139077
 

Back
Top