Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی پی پی کی سیاست ڈوب رہی ہے -
زرداری فوج سے سودا کر چکے تھے کے چھ نہریں چولستان کی فوجی زمینوں کو دے دیں گے مگر جب سندھی عوام اٹھ کھڑے ہوے تو بیماری کا بہانہ بنا کر بھاگنا پڑا اور بے چارے بلاول کو آیئں بایئں شایئں کرنے بھٹو کی برسی پر کھڑا کر دیا -
مگر کوئی سندھی تیار نہیں اور اوپر سے اصلی بھٹو کے پوتے میدان میں آ گئے بلاول کو انکی حیثیت بتا دی -
اب بلاول اور ذولفقار جونیئر میں مقابلہ ہے - دونوں کے بارے میں مشہور ہے وہ تیسری جنس میں شوق رکھتے ہیں - ذولفقار جونیئر تو سب کے سامنے کھل کر آیے ہیں اور وہ اب کہتے ہیں یہ میرا زاتی فعل تھا اب میں نے ناچ گانا چھوڑ دیا ہے اور سیاست میں آ گیا ہوں -
بلاول نے ابھی تک اپنی مردانہ حیثیت نہیں منوایی - وہ جب تقریر کرتے ہیں عجیب سا لگتا ہے جبکے جونیئر ایک مضبوط انسان کی طرح میدان میں آیا ہے جسکے اوپرکسی سیاسی باپ کا ہاتھ نہیں - ہو سکتا ہے اگر حالات بدلے اور جونیئر نے جگہ بنا لی تو انکی بہن فاطمہ بھی میدان میں آ جایئں اور بلاول اور آصفہ کو سیاست میں دھبرڑ دھہوس کر دیں -
یہ بھی ہو سکتا ہے جونیئر اور فاطمہ عمران خان کی پارٹی کے ساتھ مل کر زرداری کا صفایا کر دیں -
زرداری نے جو کمانا تھا کما لیا اب مال بچانا انکا پہلا مقصد ہے - فوجی کسی کے باپ نہیں ہوتے وہ اپنا کھیل کھیلتے ہیں اور خان اور فاطمہ مل کر انکے کھیل کو ختم کر سکتے ہیں -
بلوچستان کے لوگ بھی فوجیوں کے خلاف ہیں اور خیبر پختونخوا تو ہے ہی خان کا - رہ گئے پنجاب کے لوگ ، وہ ذرا کمزور ہیں مگر دل سے خان کے ساتھ ہیں -
تو اب فوجی کہاں جایئں گے - باہر کے ملک بھی زنجیریں لے کر انکا انتظار کر رہے ہیں -
https://twitter.com/x/status/1908724504253120739