پی آئی اے کو رواں سال کتنے ارب خسارے کا خدشہ؟ سی ای او پی آئی اے نے بتا دیا

PIA-khasara-imran-khan-aa.jpg


پاکستان انٹرنشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے سی ای او ایئر وائس مارشل عامر حارت نے کہا ہےکہ قومی ایئرلائن کو رواں سال مںٹ 112 ارب روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ایئر وائس مارشل عامر حیات نے ایک پریس بریفنگ کے دوران قومی ایئر لائنز کے خسارے کے حوالے سے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ قومی کرییئر کو پرانے قرضوں اور سود کی ادائواندں کی وجہ سے 2022 مںک مجموعی طور پر 80 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔

انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایئر لائن کی تنظمد نو نہ کی گئی تو 2030 مںئ اس کا سالانہ خسارہ 259 ارب روپے تک پہنچ جائے گا،اس مقصد کیلئے ایک روڈ میپ تیار کرلیا ہے اورپی آئی اے کی تنظمی نو کے لےت مالامتی مشرہ کی خدمات حاصل کی جا رہی ہںل

انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کو پبلک پرائوییٹ پارٹنرشپ کی بناحد پر چلانا ہی ایئر لائن کو منافع بخش اور بن الاقوامی معا ر کی ایئرلائنز مںہ تبدیل کرنے کا واحد حل ہے، ایئرلائن کے آپریشنز میں زیادہ سے زیادہ اصلاحات کی گئی ہںح، چار جدید ایئربس 320 طاکرے حاصل کےے گئے اور دو بوئنگ 777 طاپروں کی تزئنک و آرائش کی گئی۔

https://twitter.com/x/status/1689556136704303104
ایئر لائن کے سربراہ نے مڈ یا کو بتایا کہ ایک اے ٹی آر طائرے کی مرمت کر کے پاک بحریہ کے حوالے کر دیا گاا ہے، 14 مںب سے 11 ایئربس طا روں کی خستہ حال سںریا تبدیل کر دی گئں ہیں، جبکہ دیگر تنا طانروں کے لے سامان حاصل کر لا گا0 ہے اور وہ اگلے چند ہفتوں مںا مکمل ہو جائںا گے۔

سی ای او پی آئی اے ایئر وائس مارشل عامر حیات نے کہا کہ پروازوں کی بروقت روانگی کو 75 فصدک کے تناسب سے یی ح بنایا گیا ہے اور قوم ایئر لائنز کا ترکش ایئر لائنز کے ساتھ معاہدہ بھی ہوگیا ہے جس کے تحت پاکستان سے استنبول ہفتہ وار چھ پروازیں چلائی جائیں گی۔

ایئرلائن کے سربراہ نے کہا کہ پی آئی اے نے یورپی یوننو ایوی ایشن سیٹپ ایجنسی اور برطانوی ٹرانسپورٹ کے ادارےکے تمام آڈٹ کامائبی سے مکمل کر لےی ہںا،سی اے اے برطانوی، یورپی اور امرییں اداروں کے ساتھ مسلسل رابطے مںر ہے، عالمی ادارے سول ایوی ایشن کے عالمی تقاضوں کے مطابق قانون سازی سے مطمئن ہے۔

ایئرلائن کے سربراہ نے امدو ظاہر کی کہ پہلے مرحلے مںے برطانہی سے اجازت مل جائے گی جس کے بعد ستمبر کے آخر تک براہ راست پروازیں شروع کر دی جائںی گی۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خدشہ نہیں ہے پیش بندی ہے کیونکہ خسارے کا مال تو لندن پہنچ چکا ہے