
وفاقی وزیر سرمایہ کاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں پی آئی اے کو ٹھیک کرنے نہیں آیا، بلکہ وہ جس حال میں اسے اسی حالت میں فروخت کرنے کیلئے آیا ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پی آئی اے کو چلانا میرے ذمہ نہیں لگایا گیا، میری ذمہ داری صرف پی آئی اے کو بیچنے کی لگائی گئی ہے،میں نے پی آئی اے کو ٹھیک کرنے میں کردار ادا نہیں کرنا، مجھے بہت سے محکمے دیئے گئے کہ یہ محکمے حکومتوں سے نہیں چل سکے ان کی نجکاری کردی جائے،ان اداروں کو اس لیے فروخت کیا جارہا ہے کہ ہماری غریب عوام ان اداروں کے خسارے کا بوجھ نہیں اٹھاسکتی۔
https://twitter.com/x/status/1853047933136224354
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/jLjjTxh/PIA.jpg