پی ٹی آئی اتحاد کی پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر حملے کی مخالفت

khawaja-saf-asghan.jpg


پی ٹی آئی اتحاد کی پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر حملے کی مخالفت

پی ٹی آئی اتحاد نے پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر حملے کی بھی مخالفت کردی, ہوا کچھ یوں کہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں واضح کیا کہ افغانستان سے دہشتگردی ہوئی تو جواب دیں گے، عوام اور ملک کی حفاظت کے لیے ہمیں حق ہے کہ اس کا جواب دیں۔

اس کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے ہنگامی اجلاس میں مطالبہ کیا کہ کسی اور ملک کے اندر مداخلت نہ کی جائے,قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیان دیا افغانستان کے اندر حملہ کریں گے، مزید جنگ اور خرابی کے ہم متحمل نہیں ہو سکتے، افغانستان کے اندر حملے کا مطلب پورے خطے کو جنگ میں دھکیلنا ہے۔

اسد قیصر کا کہنا تھاہماری خارجہ پالیسی ہے کہ نہ کہیں مداخلت کریں گے نہ کرنے دیں گے، خیبر پختونخوا اور فاٹا کی معیشت کی بنیاد افغانستان پر ہے، پی ٹی آئی کے افغانستان سے اچھے تعلقات استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

پاکستان کا کہنا ہے کہ آپریشن 'عزم استحکام' کے تحت تحریک طالبان پاکستان کو افغانستان کے اندر بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ وزیر دفاع نے ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کے امکان کو بھی یہ کہہ کر مسترد کر دیا کہ اس کی بنیاد نہیں,وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آپریشن' عزمِ استحکام 'کے تحت حکومت سرحد پار افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا سکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1806999151629984181
https://twitter.com/x/status/1806589737324470579
 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Ghaleez Ghuddar Buzdil Fouj ko iss 🤑🤑🤑 money making adventure sey roaka na gaya tu —— Pakistan kay tukray ho jain gaye —- Yeh Bharat Amreeka aur Dushmano ka khawab pora honay ja raha hai​

 

Jaguar707

MPA (400+ posts)
PTI is now confirmed Anti State Cult that has become so dangerous that now there is no bookish solution left. Only solution is to treat them exactly like their elder cousins TTP. Smoke them out !
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
LOL as if this rogue militia was under civilian control in the first place, specially when they have installed boot polishiya puppets as "leaders" in the govt
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Adil Raja
@soldierspeaks

پاکستانی انٹیلی جنس کمیونٹی کے ارکان کا خیال ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی تقسیم کی کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ابھرنے کے لیے تیار ہے۔ ایم آئی کے اندر یہ بات زوروں پر ہے کہ ندیم انجم کے اقدامات نے عاصم منیر کی مؤثر حمایت نہیں کی، جس سے اس کی پوزیشن مزید کمزور ہو گئی۔ دوسرے سال ایکسٹنشن لینے کی جلدی اور مایوسی کے عالم میں، ندیم انجم نے اپنی حکمت عملیوں اور اثاثوں کا انکشاف کردیا ہے، لیکن یہ صرف پی ٹی آئی کے عزم اور عوامی طاقت کی صلاحیت کو اجاگر کرتا ہے، جو نوجوان قیادت اور عمران خان کے حامیوں سے پیدا ہوتی ہے۔