افغانستان

  1. Muhammad Awais Malik

    افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارتخانہ مستقل بنیادوں پر بند کردیا

    افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارتخانہ مستقل بنیادوں پر بند کردیا بھارت لاکھ پاکستان سے بغص میں افغانستان کی حمایت لے بھارت کو منہ کی کھانی پڑی,افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارتخانہ مستقل بنیادوں پر بند کردیا,غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان نے بھارت میں درپیش چیلنجز کے باعث اپنا سفارتخانہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    افغانستان نےدہشت گردی میں افغان سرزمین کے استعمال ہونے سے متعلق ردعمل دیدیا

    افغانستان نے دہشت گردی میں افغان سرزمین کے استعمال ہونے سے متعلق ردعمل دیدیا افغانستان نے پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے دہشت گردی میں افغان سرزمین کے استعمال ہونے سے متعلق بیان پرردعمل دیتے ہوئے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے...
  3. Muhammad Awais Malik

    عمران ریاض لاپتا کیس ، افغانستان کے نمبرز استعمال ہونے کا انکشاف

    سینئر صحافی عمران ریاض خان تاحال لاپتا ہیں، لاہور ہائی کورٹ میں عمران ریاض خان کی بازیابی کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا عمران ریاض کے معاملے میں افغانستان کے نمبرز استعمال ہوئے ہیں۔ آئی جی پنجاب بھی کمرہ عدالت میں پہنچے، چیف جسٹس نے استفسار کیا بتائیے، اب تک عمران ریاض مسنگ پرسن کیوں ہے؟...
  4. Rana Asim

    افغانستان کو بتا دیا ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے: وزیرخارجہ بلاول

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ افغانستان کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ ٹی ٹی پی اور اپنی سرزمین پر سرگرم دیگر گروپوں کیخلاف کارروائی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، بنوں جیسے واقعات الارمنگ ہیں، پاکستان خطے میں دہشت گردی کا خاتمہ چاہتا ہے۔ واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل کےمباحثے میں اظہارخیال کرتے...
  5. Rana Asim

    پھلوں کے کریٹ میں بھر کر ڈالر افغانستان اسمگل کیے جانے کا انکشاف

    حکومت خاموش تماشائی بنی رہی اور ڈالر پھلوں کے کریٹوں میں اسمگل ہوتے رہے۔ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 6.7 ارب ڈالر کی انتہائی کم ترین سطح پر گرنے کے باوجود حکومت ڈالر کی اسمگلنگ روکنے میں ناکام ہے۔ ڈالر کنوؤں کے کریٹس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ملی بھگت سے افغانستان جا رہے ہیں۔ یہ انکشاف...
  6. Muhammad Awais Malik

    افغانستان میں طالبان حکومت نے ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی کا اعلان کردیا

    افغانستان میں طالبان کی حکومت نے مقبول موبائل ایپلیکیشنزٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان افغان ٹیلی کمیونی کیشن ڈیپارٹمنٹ نے کیا اورکہا کہ اگلے تین ماہ کے اندر طالبان حکومت مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹا ک اور آن لائن ایکشن گیم...
  7. Rana Asim

    افغان حکومت نے اہم طالبان رہنما کی رہائی کے بدلے امریکی انجینئر کو چھوڑ دیا

    امریکی جیل میں قید سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نورزئی کی رہائی کے بعد طالبان حکومت نے بھی افغانستان میں قید امریکی انجنیئر کو آزاد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی جیل میں قید سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نورزئی ایک معاہدے کے تحت رہا ہوکر کابل پہنچ گئے جن کے بدلے میں طالبان حکومت نے بھی...
  8. Muhammad Awais Malik

    افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ، بارڈر پرتعینات پاک فوج کے تین جوان شہید

    پاک افغان سرحد پرافغانستان سےدہشت گردوں فائرنگ سےبارڈر پر تعینات پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ افسوسناک واقعہ ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر پیش آیا، واقعہ سرحد پار سےہونےوالی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز...
  9. Muhammad Awais Malik

    طالبان حکومت کےزیر استعمال امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد جاں بحق

    افغانستان میں طالبان کےزیر استعمال امریکی ہیلی کاپٹر دوران پرواز بلیک ہاک گر کر تباہ ہوگیا ہے جس میں 3 افرادجاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واقعہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کابل کے کیمپس میں اس وقت پیش آیا جب امریکی ہیلی کاپٹربلیک ہاک کو ایک تربیتی پرواز کیلئے...
  10. Rana Asim

    جب پاکستان سے ہارے تورات کونیند نہیں آئی،گولیاں کھانی پڑیں،کپتان افغان ٹیم

    ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان سے شکست کھانے والی افغان ٹیم کے کپتان محمد نبی نے انکشاف کیا ہے کہ جس روز ان کی ٹیم کو پاکستان سے شکست کا سامنا ہوا اس رات نیند نہیں آ رہی تھی سونے کے لیے نیند کی گولیاں کھانی پڑی تھیں۔ گزشتہ روز بھارت کے خلاف ٹاس جیتنے کے بعد افغان کپتان محمد نبی نے...
  11. Muhammad Awais Malik

    امریکی ڈرون طیارے پاکستان کےراستےداخل ہورہےہیں،افغانستان کا الزام

    بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان وزیر دفاع نے امریکی ڈرون حملے میں پاکستانی سرزمین کےاستعمال کا الزام عائد کردیا ہے۔ افغان وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد نے پاکستان پر الزام عائد کرتےہوئے کہا ہے کہ ہماری اطلاعات کے مطابق امریکی ڈرون طیارے پاکستان کےراستےافغانستان میں داخل ہورہےہیں، امکان ہے...
  12. Muhammad Awais Malik

    طالبان حکومت کو ایک سال مکمل، افغانستان میں عام تعطیل

    افغانستان میں امریکی انخلا کےبعد معرض وجود میں آنے والی طالبان حکومت ایک سال مکمل ہوگیا ہے،اس موقع پر افغانستان بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت نے 15 اگست کو اپنی حکومت کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا...
  13. Muhammad Awais Malik

    افغانستان سے پاکستان کو کوئلہ کی درآمد میں اضافہ

    توانائی کے بحران پرقابو پانے کیلئے افغانستان سے کوئلہ کی درآمد شروع ہوگئی ہے ، جس سے کوئلہ پر چلنے والے پاور پلانٹس کو کوئلے کی ترسیل کی جائے گی۔ خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے سمیت متعلقہ محکموں کو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے افغانستان کے کوئلے کی محفوظ اور تیز...
  14. Rana Asim

    افغان طالبان کے پاکستانی معیشت پر طنز، ذمہ دار کون؟مہر بخاری کا جواب

    افغانستان کی وزارت پٹرولیم و معدنیات کے ترجمان مفتی عصمت اللہ برہان نے کہا ہے کہ ’پاکستان کی اقتصادی قمیض اتنی پھٹی ہوئی ہے کہ اس میں افغانستان سے ملنے والے کوئلے میں چند ملین ڈالر کے فائدے سے رفو نہیں ہو سکتا۔ اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سینئر صحافی و اینکر پرسن مہر بخاری نے طالبان کو بتایا ہے...
  15. Rana Asim

    معروف افغان اینکر طالبان کی حکومت کے بعد سموسے بیچنے پر مجبور

    افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے کنٹرول کے بعد متعدد میڈیا ہاؤس بند ہونے سے ہزاروں میڈیا ورکرز بیروزگار ہو چکے ہیں۔ افغان صحافیوں کے مطابق یہ ادارے طالبان کی جانب سے عائد کردہ سنسر شپ اور مبینہ تشدد کے واقعات اور مالی مشکلات کی وجہ سے بند ہوئے۔ میڈیا اداروں کی بندش کی وجہ سے خواتین...
  16. Muhammad Awais Malik

    فورسز کو ٹریننگ کیلئے بھارت بھیج سکتے ہیں،افغان وزیر دفاع

    خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے اپنے ایک بیان میں یہ اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بھارت کے ساتھ دفاعی تعلقات رکھنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بیان بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے دیا اور کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سفارتی تعلقات بحال...
  17. Muhammad Awais Malik

    شہبازشریف کی افغانستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد مذاق بن گئی

    وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے افغانستان میں سیلاب متاثرین کیلئے بھیجی گئی امداد سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر افغانستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کی پہلی کھیپ آج...
  18. Rana Asim

    افغان سرزمین سے سرحدی چوکیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، دفتر خارجہ

    پاک افغان سرحد کی صورتحال پر دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی روز سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، افغان حکومت فوری طور پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بارہا افغان حکومت سے پاک افغان سرحدی علاقوں کو محفوظ...
  19. Rana Asim

    چین:امریکی مداخلت ہوئی تو حکومت پاکستان کی مکمل حمایت کریں گے:چینی میڈیا

    چینی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار کے ساتھ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات میں چین کی جانب سے پاکستان کو غیر معمولی حمایت کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق بیجنگ میں چین کے اعلیٰ عہدیدار کی شاہ محمود قریشی سے گفتگو ہوئی جس میں پاکستان کو مکمل اور غیر معمولی حمایت کی یقین...
  20. Muhammad Awais Malik

    امریکی جنگ نے مزید دہشت گرد پیدا کیے،طالبان کا کوئی متبادل نہیں،وزیراعظم

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ نے مزید دہشت گرد پیدا کیے ہیں، بطور اتحادی امریکی پالیسیوں کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ گفتگو سی این این کے اینکر فرید زکریا کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ امریکہ کو ابھی بھی ڈرون حملوں...