Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی احتجاج،ترنول جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کا تھانہ ترنول میں مقدمہ درج،
مقدمے میں علی امین،اعظم سواتی،عامر مغل،عمر ایوب،بیرسٹر سیف بھی ملزم نامزد،مقدمہ دہشتگردی اقدام قتل سمیت 14 سنگین دفعات کے تحت درج،قدمے میں 350 کے قریب نامعلوم کارکنان بھی ملزمان نامزد
https://twitter.com/x/status/1843168979445338406