Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1858824793837228205
پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کیخلاف محسن نقوی نے تیاری پکڑ لی!
مظاہرین کے شناختی کارڈ بلاک کیے جائیں۔
پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں۔۔
احتجاج میں شریک طالبعلموں کے تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔
احتجاج کرنے والوں کو تعلیمی اداروں میں داخلے نہیں ملیں گے۔۔احتجاج کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کی جائیں گی
https://twitter.com/x/status/1858824926150701246
24 نومبر احتجاج میں شرکت کرنے والے طلاب علموں کے داخلے اور اسناد جبکہ دیگر افراد پاسپورٹ شناختی کارڈ منسوخ اور سمیں بلاک کرنے پر غور
سوال یہ ہے کہ سب اقدامات کسی قانون کے تحت لیے جائیں گے؟؟
https://twitter.com/x/status/1858823075913232587
شکریہ ۔۔اس سے تو اور تقویت ملے گی۔۔۔ اسلامی نظریاتی کونسل سے فتویٰ دلوا دیں کہ نکاح بھی منسوخ ہو جائیں گے۔ سائرہ بانو
https://twitter.com/x/status/1858965000808763651

Last edited by a moderator: