پی ٹی آئی ارکان کو جماعت چھوڑنے کیلئے اکسانے کامعاملہ،پرویز خٹک کونوٹس جاری

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
483599_3988870_updates.jpg

پرویز خٹک کی جانب سے تحریک انصاف کے اراکین کو جماعت سے علیحدگی کی ترغیب دلوانے کا معاملہ

پاکستان تحریک انصاف نے پرویز خٹک کیخلاف جماعتی سطح پر کارروائی کا آغاز کردیا

مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے پرویز خٹک کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری


Whats-App-Image-2023-06-21-at-19-35-49.jpg


پرویز خٹک سے 7 روز میں جواب طلب کرلیا گیا

جواب تسلّی بخش نہ ہونے یا اظہارِ وجوہ کے نوٹس کے جواب سے گریز پر کارروائی آگے بڑھانے کی تنبیہ

جماعت کے علم میں آیا ہے کہ آپ اراکین سے روابط قائم کرکے انہیں جماعت سے علیحدگی اختیار کرنے پر اکسا رہے ہیں، نوٹس

پرویز خٹک 7 یوم میں اس تاثر کے حوالے سے اپنا مفصل جواب داخل کریں، نوٹس
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
جہانگیر ترین, پرویز خٹک، محمود خان
کا ایک گروپ تھا، ہو سکتا ہے محمود خان بھی پرویز خٹک کے ساتھ جائے
 

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
He won’t get any position in KPK. JUIF is bribing him for CM ship but I don’t think they can win in KPK
 

Back
Top