Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حامد خان نے قاضی فائز عیسیٰ کو متعصب کہہ کر دلائل دینے سے انکار کردیا
حامد خان نے قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کر دیا۔ لارجر بینچ بنانے کی استدعا۔
میں ایسے جج کے سامنے دلائل نہیں دینا چاہتا جس کا سربراہ ایک متعصب جج ہے۔ ایڈووکیٹ حامد خان
یہ نظرثانی کا معاملہ ہےہم نے قانون کو ریکھنا ہے،چیف جسٹس کا حامد خان سے مکالمہ
نظرثانی درخواست میں عدالتی فیصلوں قانونی حثیت پر سوالات اٹھانے ہوتے ہیں،چیف جسٹس
آپ نے اس پوائنٹ کو پہلے کیوں نہیں اٹھایا،چیف جسٹس کا حامد خان سے استفسار
آپ کیس کو چلا لیں ،چیف جسٹس
عدالت سنی اتحاد کونسل اور الیکشن کمیشن کیس کے فیصلے کا پیراگراف دیکھ لیں،حامد خان
وہ فیصلہ ہم کیوں دیکھیں،یہ اور معاملہ ہے وہ الگ معاملہ ہے،چیف جسٹس
میں موجودہ بینچ کے سامنے دلائل دینا ہی نہیں چاہتا، کیس کے لئے نیا بینچ بنے گا تو دلائل دوں گا، وکیل حامد خان
چلیں پھر گپ شپ کر لیتے ہیں، آپ کو سننے میں مزہ آتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جواب
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس فیصلہ نظرثانی درخواست،
تحریری حکمنامہ ٹائپنگ کے دوران بھی تلخی،
لکھنا ہے تو میرا پورا موقف لکھیں کہ میں نے دلائل کیوں نہیں دیئے، لکھیں کہ میں نے انتہائی متعصب جج کے سامنے دلائل سے انکار کیا،
حامد خان
آپ حکمنامہ ڈکٹیٹ نہ کروائیں،
چیف جسٹس قاضی

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/VPlgajH.jpeg
Last edited: