پی ٹی آئی انٹرپارٹی انتخابات کالعدم قراردیئے جائیں،الیکشن کمیشن میں درخواست

5ptiiintrrapaprtryyelelcttmazakajsh.png

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے انٹرپارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر کردی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں اکبر ایس بابر اور پی ٹی آئی کے دو کارکنان نے الگ الگ درخواستیں دائر کیں، محمود خان اور مزمل خان نامی کارکنان کی جانب سے دائر درخواستوں میں الیکشن کمیشن سے پی ٹی آءی کے انٹراپارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کرنے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ بہت افسوس سے کہنا پڑرہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے جو تازہ فراڈ کیا گیا اس کے خلاف درخواست دینے الیکشن کمیشن میں آئے ہیں، میں نے پریس کانفرنس کرکے اعلان کیا کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین اپناایک وکیل مقرر کریں ، ایک وکیل ہم مقرر کرتے ہیں تاہم ہمیں اس الیکشن سے دور رکھا گیا۔


انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں یہ امید تھی کہ پی ٹی آئی اپنے کارکنان اور ورکرز کو حق دے گی، الیکشن میں دھاندلی کا رونا رونے والی جماعت اپنے ورکرز کو حق دیتی تو ان کا مینڈیٹ بھی تسلیم کیا جاتا، میں نے آج الیکشن کمیشن میں درخواست دی کہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے کیونکہ یہ نہیں چاہتے کہ پارٹی کی قیادت ورکرز تک جائے۔

اکبر ایس بابرنے کہا کہ پارٹی کی خودساختہ قیادت کو اختیار نہیں ہے کہ وہ کسی اور جماعت کے ساتھ معاہدہ کرے، یہ معاہدہ بھی ختم ہوگا ہم نے یہ بات بھی اپنی درخواست میں لکھ دی ہے، پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن کا ڈھونگ ایک سب جوڈیشل معاملہ ہے، کیا وجہ ہے کہ بار بار بلا مقابلہ قیادت منتخب ہوجاتی ہے۔
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)

Why hasn't PTI revealed his membership termination letter to the public? If he hasn't been terminated, then let him run for office. Why is the PTI leadership so afraid? Do they fear he may secure enough votes to attain a significant position? Seriously?!?
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اوئے گشتی دیا پترا کیا تیری ماں کے پپھے کے اندر یعنی ماں کے پپپھے کے گھر کے اندر الیکش ہونے چاہئے تھے ؟ گشتی کے بچے حرام کے نطفے تئری گشتی ماں کے یار نواز شریف بٹ حرام زادے نطفہ حرام فراڈئے منی لانڈر چور گشتئ زادے امرتسری سری چکلے والے کنجر نے کیا اپنے ورکرا کو وزیر اعظم بنایا دوسرے ورکر کو وزیر اعلئی بنایا اور تیری ماں کے پپھے اور اپنے ورکر حمزہ ساقو ڈاکو سمیت سارے کنجر ٹبر یعنی اپنے ورکرز کو بنایا اور دوسری طرف عمران خان نے گنڈا پور، گوہر قریشی ، چوہدری پرویز الہی سمیت سارے عہدے دار کیا عمران خان کے رشتہ دار ہیں کیا عمران خان نے اپنے بھائی اور سارے رشتہ داروں کو بنایا گشتی دے نطفےبڈھے گنجے گشتی دیا حرامی پترا جتنا زیادہ تم اپنی ماں چ۔۔ ؤ گے بھونک بھونک کر کتوں کی طرح بھونکو گے اللہ عمران خان کو اور عزت دیتا ہے
اور لوگ زیادہ غصہ میں آکر پھر ضد میں اور زیادہ ساتھ دیتے پھر تیرے جیسا گشتی کا بچہ جب اپنی ماں چ۔۔ کر بھونکتا تو لوگ اور زد میں آکر اس کا ساتھ دیتے ہیں اور انشا اللہ دیتے رہیں گے