پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کاامکان

2ptipmlnjakakbt.jpg

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی عدلیہ کے خلاف اقدامات کی ضد برقرار ہےجس کے بعد حکومت اور اپوزیش کے درمیان مذاکرات میں کسی بریک تھرو کے امکانات کم ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ سے عدلیہ کے خلاف اقدامات کی منظوری لینے کی تجویز دی ہے تاہم پی ڈی ایم کے دیگر رہنماؤں نے اس معاملے پر احتیاط سے کام لینے اور درمیانی راستہ اپنانے کا مشورہ دیتے ہیں۔


رپورٹ میں ذرئع کا حوالہ دے کر بتایا گیا ہے کہ ن لیگ کی جانب سے اپنے موقف کی تائید کیلئے اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کو منانے کی کوششیں بھی شروع کردی گئی ہیں، تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ کل تمام اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1650792473285861379
خبررساں ادارے کی رپورٹ میں نام ظاہر کیے بغیر ایک پی ڈی ایم رہنما کا حوالہ دے کر بتایا گیا ہے کہ پی ڈی ایم کی اکثریت اکتوبر سے قبل انتخابات کے حق میں نہیں ہے، تاہم مجھے اکتوبر میں بھی انتخابات ہوتے دکھائی نہیں دے رہے۔
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Is it a news or confirmation of people opinion about the end result of this time gain?
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars and their shameless handlers would never want a negotiation where they are not provided with NRO or permission for loot.
 

Back
Top