پی ٹی آئی بغیر محنت آگے آگئی تھی، اب انہیں محنت کی ضرورت ہے، آصف علی زرداری

5khhnjjdfhjku.png

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پہلے بغیر محنت آگے آگئی تھی، انہیں اب محنت کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نوابشاہ میں کاغذات کی جانچ پڑتال کیلئے ریٹرننگ افسران کے آفس پہنچے اور اپنے کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل کروائی۔

اس موقع پر انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی پہلے بغیر محنت کیے آگے آگئی تھی، انہیں محنت کرنی چاہیے ، اب وہ محنت کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے واضح طو رپر کہہ دیا ہے کہ انتخابات ضرور ہوں گے، پیپلزپارٹی کا مستقبل روشن ہے،انشااللہ آئندہ حکومت ہم ہی بنائیں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے نوابشاہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے207 سے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی کروادیئے ہیں۔
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
مادر چود کہہ کون رہا ہے۔
جو سینما میں ٹکٹیں بلیک کرتا کرتا ۔ بیوی کو مروا کر بنی بنائی پارٹی پر سانپ بن کر بیٹھ گیا ہے ۔
اس بھڑوے نے سوائے کمشن کھانے اور ملکی دولت پر ڈاکے مارنے اور کون سا کارنامہ سرانجام دیا ہے ۔
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
مادر چود کہہ کون رہا ہے۔
جو سینما میں ٹکٹیں بلیک کرتا کرتا ۔ بیوی کو مروا کر بنی بنائی پارٹی پر سانپ بن کر بیٹھ گیا ہے ۔
اس بھڑوے نے سوائے کمشن کھانے اور ملکی دولت پر ڈاکے مارنے اور کون سا کارنامہ سرانجام دیا ہے ۔
Auqat bhool gaya hay gando.
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
اس بیوقوف کو کوئی بتائے کہ جمہوریت ایک مہذب معاشرتی عمل ہے جس میں انسان اپنے نظام حکومت کو چلانے کے لیے مہذب طریقے سے مہذب لوگوں کو چنتے ہیں یہ کوئی ماجے گا مے کا کبڈی کا میچ نہیں جس میں ڈنڈ بیٹھکیں لگا کر اپنی مہارت ظاہر کرنی ہو۔۔۔
 
Last edited:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
اس مادرچود کو کوئی بتائے کہ جمہوریت ایک مہذب معاشرتی عمل ہے جس میں انسان اپنے نظام حکومت کو چلانے کے لیے مہذب طریقے سے مہذب لوگوں کو چنتے ہیں یہ کوئی ماجے گا مے کا کبڈی کا میچ نہیں جس میں ڈنڈ بیٹھکیں لگا کر اپنی مہارت ظاہر کرنی ہو۔۔۔
Ya bemari aiysa he samjhta hay, laiken awam samjh gaye hay in sub ko.
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Zardari used a fake piece of paper to become chairman of Peepee.This dakoo would not have become party head had there been meritocracy in the party.
There is no will concept in Pakistan, drama bazi hay sub.
 
Last edited:

Back
Top