پشاور ہائیکورٹ میں PTI کی جلسے جلوس کی اجازت کی درخواست
عاطف خان اشتہاری ہے، کیسے اشتہاری کے حجرے میں کنونشن کی اجازت دیں؟ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختون خوا
یہ کوئی نئی بات نہیں، کچھ اشتہاریوں کو تو پروٹوکول میں لایا جاتا ہے، جسٹس اعجاز انور
پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو جلسوں کی اجازت کے لئے دائر درخواست پر سماعت، دوسری سیاسی پارٹیاں تو کنونشن،جلسے کررہی ہے روزانہ اخباروں میں خبریں بھی آتی ہے،
سڑکوں پر جلسہ کرنے کی اجازت تو ہم کسی کو نہیں دے سکتے، کسی گراونڈ میں جلسہ کرسکتے ہیں، جسٹس اعجاز انور کے ریمارکس، عدالت نے ریمارکس دیئے، ڈپٹی کمشنر جلسے ، کنونشن کی اجازت نہ دیں تو پھر عدالت میں رجوع کریں، درخواست نمٹادی گئی۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1717457354084458943 https://twitter.com/x/status/1717459752723288567

Last edited by a moderator: