Milkyway
Senator (1k+ posts)

پی ٹی آئی خواتین کی حرمت -حمیت نام تھا جس کا گئی تیمورکےگھرسے
آج پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے پاکستان آرمی چیف جناب حافظ سیّد عاصم منیر کے خواتین کی حرمت کے بیان کو لے کر ایک عجب واوایلا برپا ہے
خود پی ٹی آئی میں خواتین کی کیا حرمت،عزت اور وقار ہے کچھ زیادہ کہنے کی ضرورت نہیں
یہاں تصویریں بولتی ہیں
چھاج بولے تو بولے چھلنی کیا بولے جس میں نو سو چھید
خود ملاحظہ فرمائیے
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/FtYUCU_aAAASHhn.jpg