پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایک بار پھر عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت نہ ملی، عمر ایوب خان، عالیہ حمزہ، شبلی فراز، نیاز اللہ نیازی اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے

ہم آئین کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں،،،لارجر بینچ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔۔۔ہم توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے۔۔ہم اس لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں جس کے ساتھ قومی کھڑی ہے۔۔نیازاللہ نیازی
https://twitter.com/x/status/1907753208560210216
رہنماپی ٹی آئی عمرایوب خان کی اڈیالہ جیل کے سامنے گفتگو
عمران خان کی بچوں سے بات بھی نہیں کرائی گئی،مذمت کرتے ہیں۔عید کی نماز بھی نہیں پڑھنے دی گئی اس سے بڑی بے غیرتی اور نہیں ہوسکتی۔۔۔ججز اپنے احکامات کی پاسداری کرائیں۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1907754339906584655
 

Back
Top