پی ٹی آئی رہنما ن لیگ میں آنے کیلئے منتیں کررہے ہیں، مریم نواز کا دعویٰ

8maryamptititiarkanarabata.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے اراکین ن لیگ میں شمولیت کیلئےمنتیں کررہے ہیں۔

اسلام آباد میں پارٹی کے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے خلاف سیاسی بنیادوں پر مقدمات قائم نہیں کیے گئے، مشرق سے مغرب تک سب ان کے ٹیریان کے معاملے پر بولے گئے جھوٹ سے واقف ہیں، یہ وہ جھوٹ ہے جو اب عمران خان سے نا نگلا جارہا ہے اور نا ہی اگلا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان فارن فنڈنگ میں بھی مجرم ثابت ہوچکا ہے ، انہوں نے توشہ خانہ میں ڈکیتیاں کی ہیں، ان کی جماعت کے لوگ ن لیگ میں آنے کیلئے منتیں کررہے ہیں۔

حالیہ مہنگائی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اس مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ حکومت نہیں ہے، یہ مہنگائی اور معاشی تباہی سابق حکومت لائی ہے عوام اس سے اچھی طرح واقف ہیں، اب ان چار سالوں کی تباہی سے نجات دلانے میں چند سال تو لگیں گے ہی۔

ہمیں ماضی میں ہمیشہ برے حالات میں ملک ملا مگر نوا زشریف اور شہباز شریف نے ہمیشہ ڈیلیور کیا، اب بھی ملک کو مسائل سے نکالیں گے، نوا ز شریف آئے گا تو سب حالات ٹھیک ہوجائیں گے۔
 
Zulu76

MPA (400+ posts)
P

Plmn terrorist organization key Tawaif responsible for the murder of Arshad Shareef. Jahil Ghushtee.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تو لے لو نا۔ان کو بھی لوٹوں کی طرح زلیل کرواو اور خود بھی رج کے زلیل ہو لو دوبارہ
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
جو لوگ ن لیگ میں آنے کی منتیں کررہے ہیں قوم کو ان کی فہرست دے دو تاکہ الیکشن میں انہیں ہرگز ووٹ نہ دیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیک تو نہیں البتہ گیراج کا ایک پھیرا لگانے کا شوق ضرور رکھتے ہوں گے وڈیو کیمرے کے ساتھ
 
Back
Top