News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1815382035705528559
ترجمان وزارت داخلہ، حکومت پاکستان
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو گرفتار کرلیا، ترجمان وزارت داخلہ
ابتدائی تفتیش اور ڈیجیٹل مواد کی روشنی میں پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل میڈیا وِنگ پر اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے کی ٹیم کا چھاپہ
چھاپے کے دوران رؤف حسن گرفتار، ترجمان وزارت داخلہ
پی ٹی آئی ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث ہے، ترجمان وزارت داخلہ
جے آئی ٹی تشکیل دی جا رہی ہے، ترجمان وزارت داخلہ
https://twitter.com/x/status/1815390884135067953

Last edited by a moderator: