Mocha7
Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا گیا، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو مسترد کر کے اسے انتخابی نشان جاری نہ کرنے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات درست نہیں تھے،پی ٹی آئی شفاف انٹرا پارٹی انتخابات کرانے میں ناکام رہی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی