پی ٹی آئی میں شمولیت سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا : مصطفیٰ کمال

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1225406_9402028_Mustafa_updates.jpg

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا۔

کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں مجھ پر جھوٹا کیس بنا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں فرمائش ہوئی کہ پی ٹی آئی میں شامل ہو جاؤ۔

مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ آج جو اس ملک میں ہو رہا ہے مجھے پاکستانی معاشرے پر حیرت ہے۔

ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ پچھلے چار دن میں جو کچھ ہوا اپنی ذات کے لیے کر رہے تھے، آپ کا عمل پورے پاکستان میں ایک جیسا ہونا چاہیے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک ڈومیسائل والے کے ساتھ ایک اور دوسرے کے ساتھ الگ رویہ ہو، غلطیاں ہم سے بھی ہوئی ہیں، آج جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے پاکستان اس کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
او را کے کنجر

تُو نے ہی اندر سے کنڈی کھولی تھی نا

غظیم طارق کے گھر کی۔۔

حرامی سب پتا ہے ہمیں۔۔

تُم لوگوں سے زیادہ حرامی تو کوئی بھی نہیں ہے۔۔
ماں چود دی کراچی جیسے شاندار شہر کی۔۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
1225406_9402028_Mustafa_updates.jpg

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا۔

کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں مجھ پر جھوٹا کیس بنا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں فرمائش ہوئی کہ پی ٹی آئی میں شامل ہو جاؤ۔

مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ آج جو اس ملک میں ہو رہا ہے مجھے پاکستانی معاشرے پر حیرت ہے۔

ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ پچھلے چار دن میں جو کچھ ہوا اپنی ذات کے لیے کر رہے تھے، آپ کا عمل پورے پاکستان میں ایک جیسا ہونا چاہیے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک ڈومیسائل والے کے ساتھ ایک اور دوسرے کے ساتھ الگ رویہ ہو، غلطیاں ہم سے بھی ہوئی ہیں، آج جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے پاکستان اس کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

Source
ابے پھوجیوں کے گوبر پر بھنبھناتی مکھّی،،،تیری اتنی اوقات کب سے ہو گئی ؟؟
اللہ کی شان دیکھو، جسکو بھی کمپنی کی مشہوری چاہئیے ہوتی ہے، اُسے کپتان کے قصیدے،، یا اُسکو گالیاں دینے کی مجبوری پڑ جاتی ہے،، اُسکے بغیر توّجہ ہی نہیں ملتی
 
Last edited:

tahirkheli74

MPA (400+ posts)
1225406_9402028_Mustafa_updates.jpg

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا۔

کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں مجھ پر جھوٹا کیس بنا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں فرمائش ہوئی کہ پی ٹی آئی میں شامل ہو جاؤ۔

مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ آج جو اس ملک میں ہو رہا ہے مجھے پاکستانی معاشرے پر حیرت ہے۔

ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ پچھلے چار دن میں جو کچھ ہوا اپنی ذات کے لیے کر رہے تھے، آپ کا عمل پورے پاکستان میں ایک جیسا ہونا چاہیے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک ڈومیسائل والے کے ساتھ ایک اور دوسرے کے ساتھ الگ رویہ ہو، غلطیاں ہم سے بھی ہوئی ہیں، آج جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے پاکستان اس کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

Source
he has completely lost his credibility. RIP Mustaf Kamal
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

کوئی موقع نہیں چھوڑتے اپنی زلالت دیکھانے کا ، کیا کبھی سچ بھی بولو گے تم لوگ ؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اسکی اتنی اوقات ہیں؟ کونسلر کی سیٹ نہیں جیت سکتا اور پی ٹی آئی والے اسے شامل کرنے کے لیے مرے جا رہے تھے؟ پی ٹی آئی میں تو کئی لوگ شامل نہیں ہوئے، ان پہ تو نیب کا کیس نہیں بنا۔۔
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہ الطافی کتے ہیں جنہوں نے کراچی جیسا خوبصورت ماں جیسا شہر تباہ کر دیا ہے۔ اللہ ان بھتہ خوروں، بوری بند لاشوں، والے درندوں کو تباہ کرے۔ آمین
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
1225406_9402028_Mustafa_updates.jpg

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا۔

کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں مجھ پر جھوٹا کیس بنا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں فرمائش ہوئی کہ پی ٹی آئی میں شامل ہو جاؤ۔

مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ آج جو اس ملک میں ہو رہا ہے مجھے پاکستانی معاشرے پر حیرت ہے۔

ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ پچھلے چار دن میں جو کچھ ہوا اپنی ذات کے لیے کر رہے تھے، آپ کا عمل پورے پاکستان میں ایک جیسا ہونا چاہیے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک ڈومیسائل والے کے ساتھ ایک اور دوسرے کے ساتھ الگ رویہ ہو، غلطیاں ہم سے بھی ہوئی ہیں، آج جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے پاکستان اس کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

Source
Iss becharye KO Apni siasi party KO zinda rahkhye k liye stupid kism k statement chaiye hotye hann.....
Kabhi MQM KO Bura bolye ga, Kabhi PTI pr, Kabi gusa Karachi pr nikalta ha.......

Chala HOA kartoos..👎