پی ٹی آئی نےجوالیکشن کروائے وہ ہماری نظر میں درست نہیں: چیف الیکشن کمشنر

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
‏پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس

پی ٹی آئی پانچ سال میں انٹرا پارٹی انتخابات نہیں کراسکی، پی ٹی آئی نے پانچ سال بعد جو انٹرا پارٹی الیکشن کروائے وہ ہماری نظر میں درست نہیں، اپنی غلطیاں الیکشن کمیشن کے کھاتے میں ڈالنا کسی صورت درست نہیں، چیف الیکشن کمشنر

‏تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات

الیکشن کمیشن سرٹیفکیٹ مزید نہیں روک سکتا،الیکشن کمیشن ہمیں سرٹیفکیٹ فوری جاری کرے، اس کیس میں الیکشن کمیشن کا تشخص خطرے میں ہے ، تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کے دلائل
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کردی

الیکشن کمیشن کی آئندہ سماعت پر تمام درخواست گزاروں کو جواب جمع کرانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن کے حکم پر اعتراضات کے باوجود انٹرا پارٹی انتخابات کروائے، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو الیکشن سے باہر نہیں کیا جاسکتا، بیرسٹر علی ظفر

الیکشن کمیشن کو سات روز کے اندر پارٹی سرٹیفکیٹ کے حوالے سے فیصلہ کرنا ہوتا ہے، بیرسٹر علی ظفر

آج سات روز مکمل ہوچکے، الیکشن کمیشن سرٹیفکیٹ مزید نہیں روک سکتا، بیرسٹر علی ظفر

الیکشن کمیشن ہمیں سرٹیفکیٹ فوری جاری کرے، بیرسٹر علی ظفر

اس کیس میں الیکشن کمیشن کا تشخص خطرے میں ہے، بیرسٹر علی ظفر

الیکشن کمیشن عدالت کی طرح اس کیس کو نہیں چکا سکتا، بیرسٹر علی ظفر

پی ٹی آئی پانچ سال میں انٹرا پارٹی انتخابات نہیں کراسکی، چیف الیکشن کمشنر

پی ٹی آئی نے پانچ سال بعد جو انٹرا پارٹی الیکشن کروائے وہ ہماری نظر میں درست نہیں، چیف الیکشن کمشنر

اپنی غلطیاں الیکشن کمیشن کے کھاتے میں ڈالنا کسی صورت درست نہیں، چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن نے اس کے باوجود پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا موقع دیا، چیف الیکشن کمشنر

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو اس کیس میں ایڈورس آرڈر کرنے سے روکا ہے، بیرسٹر علی ظفر

ایسا نہیں ہوسکتا کہ اپ کے حق میں تو فیصلہ کرسکتے ہیں خلاف فیصلہ نہیں کرسکتے، ممبر اکرام اللہ خان

اس کیس کو چلانا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، چیف الیکشن کمشنر

پہلے کسی سیاسی جماعت کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف ایسی درخواستیں نہیں آئیں، ممبر نثار درانی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم انٹرا پارٹی الیکشن کیس مین انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار قرار دیا، ڈی جی لاء الیکشن کمیشن

سپریم کورٹ قرار دے چکی کہ انٹرا پارٹی انتخابات کو دیکھنا الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار ہے، ڈی جی لاء الیکشن کمیشن

کوئی سیاسی جماعت انٹرا پارٹی نہ کروائے تو الیکشن ایکٹ کے تحت کاروائی کی جاتی ہے، ڈی جی لاء الیکشن کمیشن
 
Last edited by a moderator:

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
in pen yakoo "lambarh 1 o" ne Pakistan ko mazak bna diya.
Pen yawey duffers retards under nourished sons of bitches hein. Na dimagh kam kartey hein in k aur na hi jism. handicapped army.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
خود یہ شخص الیکشن تک نہیں کروا سکا جو اس کی اکلوتی زمہ داری تھی ۔ہر بار الیکشن نہ کروا سکنے کا اعتراف کرتا ہے اس کو آ زادی ہے فنڈز ہیں ملک کے تمام اداروں کی مافیاز کی سپورٹ حاصل ہے ۔اس کی اخلاقی حیثیت ہے یہ بیان دینے کی؟
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
‏پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس

پی ٹی آئی پانچ سال میں انٹرا پارٹی انتخابات نہیں کراسکی، پی ٹی آئی نے پانچ سال بعد جو انٹرا پارٹی الیکشن کروائے وہ ہماری نظر میں درست نہیں، اپنی غلطیاں الیکشن کمیشن کے کھاتے میں ڈالنا کسی صورت درست نہیں، چیف الیکشن کمشنر

‏تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات

الیکشن کمیشن سرٹیفکیٹ مزید نہیں روک سکتا،الیکشن کمیشن ہمیں سرٹیفکیٹ فوری جاری کرے، اس کیس میں الیکشن کمیشن کا تشخص خطرے میں ہے ، تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کے دلائل
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کردی

الیکشن کمیشن کی آئندہ سماعت پر تمام درخواست گزاروں کو جواب جمع کرانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن کے حکم پر اعتراضات کے باوجود انٹرا پارٹی انتخابات کروائے، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو الیکشن سے باہر نہیں کیا جاسکتا، بیرسٹر علی ظفر

الیکشن کمیشن کو سات روز کے اندر پارٹی سرٹیفکیٹ کے حوالے سے فیصلہ کرنا ہوتا ہے، بیرسٹر علی ظفر

آج سات روز مکمل ہوچکے، الیکشن کمیشن سرٹیفکیٹ مزید نہیں روک سکتا، بیرسٹر علی ظفر

الیکشن کمیشن ہمیں سرٹیفکیٹ فوری جاری کرے، بیرسٹر علی ظفر

اس کیس میں الیکشن کمیشن کا تشخص خطرے میں ہے، بیرسٹر علی ظفر

الیکشن کمیشن عدالت کی طرح اس کیس کو نہیں چکا سکتا، بیرسٹر علی ظفر

پی ٹی آئی پانچ سال میں انٹرا پارٹی انتخابات نہیں کراسکی، چیف الیکشن کمشنر

پی ٹی آئی نے پانچ سال بعد جو انٹرا پارٹی الیکشن کروائے وہ ہماری نظر میں درست نہیں، چیف الیکشن کمشنر

اپنی غلطیاں الیکشن کمیشن کے کھاتے میں ڈالنا کسی صورت درست نہیں، چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن نے اس کے باوجود پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا موقع دیا، چیف الیکشن کمشنر

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو اس کیس میں ایڈورس آرڈر کرنے سے روکا ہے، بیرسٹر علی ظفر

ایسا نہیں ہوسکتا کہ اپ کے حق میں تو فیصلہ کرسکتے ہیں خلاف فیصلہ نہیں کرسکتے، ممبر اکرام اللہ خان

اس کیس کو چلانا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، چیف الیکشن کمشنر

پہلے کسی سیاسی جماعت کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف ایسی درخواستیں نہیں آئیں، ممبر نثار درانی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم انٹرا پارٹی الیکشن کیس مین انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار قرار دیا، ڈی جی لاء الیکشن کمیشن

سپریم کورٹ قرار دے چکی کہ انٹرا پارٹی انتخابات کو دیکھنا الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار ہے، ڈی جی لاء الیکشن کمیشن

کوئی سیاسی جماعت انٹرا پارٹی نہ کروائے تو الیکشن ایکٹ کے تحت کاروائی کی جاتی ہے، ڈی جی لاء الیکشن کمیشن
kamal ha bhae. Is mulk mai BC jo jitna bara harami ha wo utni hi bari position be baitha badmashi kar raha ha. Lawlessness or Badmashi Raj
 
Back
Top