Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مجھے یقین ہے کہ میرے گھر بجلی والوں کو پی ٹی آئی نے بیجھا ہے: جواد احمد
پی ٹی آئی کیسے کر سکتی حکومت تو ن کی ہے: اینکر
پی ٹی آئی نے نہیں کیا لیسکو والے خود ہی آ جاتے ہیں لیکن پی ٹی آئی نے مجھے بجلی چور مشہور کیا ہے
پی ٹی آئی نے سب کو بتایا ہے کہ میں بجلی چور ہوں مجھے بدنام کیا ہے
https://twitter.com/x/status/1881761238050328720