Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایک کریڈٹ جاتا ہے عمران خان کو، کہ لوگ اس کے دیوانے ہیں، ایسی دیوانگی میں نے آج تک نہیں دیکھی،
میں شہباز قلندر کا مرید ہوں۔ یہ پی ٹی آئی والے مجھے شہباز قلندر کے ملنگ نظر آتے ہیں، میں نے شہباز قلندر کے مزار پر دیکھا ہے کہ بارش ہورہی ہے، گرمی پڑ رہی ہے، برف پڑرہی ہے، ملنگوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ صحافی عبدالستار خان
https://twitter.com/x/status/1913501282817675615