پی ٹی آئی ورکرز میرے باپ بننے کی کوشش نہ کریں،شیرافضل مروت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مبشرلقمان بشریٰ بی بی کے خلاف گھٹیازبان استعمال کرتے تھے اور آپ انہی کو انٹرویو دے رہے ہیں

مبشر لقمان کے ساتھ میرا انٹرویو تھا اسطرح نہ کریں کہ ورکر ہمارے باپ بننا شروع ہو جائیں مجھے پتہ میری حدود کیا ہیں۔ شیر افضل مروت

ہمارے ورکر ہمارے باپ بننا شروع نہ کریں ، مبشر لقمان کے ساتھ پرانا تعلق ہے ، میرے سامنے کوئی عمران خان کو کچھ بولے گا تو بھگت بھے لے گا: شیر افضل مروت

https://twitter.com/x/status/1768578553686233274 https://twitter.com/x/status/1768639856081829941
 
Last edited by a moderator:

Aristo

Minister (2k+ posts)
کیا نصیب پائے ہیں عمران خان نے بھی جو بھی اُس کے ساتھ کسی بھی مفاد کے پیش نظر شامل ہوتا ہے اللّٰہ اُسے ظاہر بھی کر دیتا ہے اور رسوا بھی
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Imrandoos destroyed pti and now they want to destroy insafians who want to come back in the system

This marwaat guy is doing aright so far