پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا عمر ایوب کا بطور سیکریٹری جنرل استعفی مسترد

Realpaki

Senator (1k+ posts)
jis party main dramay he khatam na hon Imran khan ko reha kiya khaka kerwana hey sarey bughz rakhtey hain aik dosary k sath
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
ہم کمپیوٹر اور موبائل کے اگے بیٹھے لوگ کبھی نہیں سمجھ سکیں گے کہ پی ٹی ائی کو چلانا کتنا کٹھن ہے - مشکل ترین وقت میں عمر ایوب نے بہترین پارٹی مینجمنٹ کی
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پرابلم کا حل اور آسان حل موجود
ہے عمران خان کی بہن کو پارٹی کا قائم مقامہیڈ مقرر کر دیا جائے
اصل فساد کی جڑ پارٹی میں ایک ہی شخصیت ہے وہ ہے اصل فراڈ ہے
اگر پی ٹی آئی نے اپنئ پارٹی اور عمران خان کو بچانا ہے تو علیمہ خان یا لسی بھئ اور لیکن صرف عمران خان کی بہن کو عمران خان کی زاتی ترجمان اور پارٹی انچارج بنا دو
اور عمران خان کا ہر فیصلہ اسی انچارج کے زریعے پبلک ہو
تو پارٹی کا بھی بھلا ہوگا اور گروپ بندی بھئ ختم ہوجائے گی اور فساد کی جڑ کو بھی چین آجائے گا
 

Back
Top