پی ٹی آئی کا احتجاج، پنڈی، اسلام آباد کے تمام راستے بند

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
newLogo.png

پی ٹی آئی کے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان کے بعد راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے۔
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
PTI has to do nothing, just one call and govt will lock down the city. Wah kya country hay.
 

Panthar_pk

MPA (400+ posts)
newLogo.png

پی ٹی آئی کے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان کے بعد راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے۔
yea aukaat hy government or establishment ki capital closed
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
اسلام آباد میں تو سناٹا ہی سناٹا ہے، ایک بھی یوتھیا سڑک پر نہیں نکلا۔ نیازی جیل سے بھونک بھونک کر تھک گیا کہ میرے لئے باہر نکلو، مگر لگتا ہے یوتھیے بھی چاہتے ہیں کہ بڈھا نیازی جیل میں سڑگل کر مرجائے۔۔

https://twitter.com/x/status/1842111798864224465
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
لگتا ہے حکومت نے عوام کو جو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینا شروع کیا ہے اور ساتھ ہی مہنگائی بھی کافی نیچے آگئی ہے اس کی وجہ سے عوام نے نیازی پر لعنت بھیج کر اپنی روزمرہ زندگی کی طرف توجہ دینی شروع کردی ہے۔۔۔
 

Back
Top