پی ٹی آئی کا احتجاج اور حکومتی اقدامات

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
صحافی: آپ کو PTI کے احتجاج میں کتنے لوگوں کی شرکت کی توقع ہے
حکومتی نمائندہ: یہی کوئی دو سے تین ہزار
صحافی: تو ان سے نمٹنے کے لئے آپ کے کیا اقدامات ہیں
حکومتی نمائندہ: ہم نے کوئی بیس ہزار پولیس تعینات کی ہے. اس کے علاوہ پندرہ ہزار رینجرز کو طلب کیا گیا ہے.
صحافی: اسلام آباد میں کنٹینرز بھی آرہے ہیں. ان کی تعداد کتنی ہے
حکومتی نمائندہ: ہم نے دو ہزار کے قریب کنٹینر ڈال دئے ہیں اور کوشش کر رہے ہیں کہ پانچ سو کنٹینر اور حاصل کر لئے جائیں
صحافی: اس کے علاوہ آپ کے کیا انتظامات ہیں
حکومتی نمائندہ: جی ہم نے تقریباً چالیس ہزار کے آنسو گیس کے شیل اور پچاس ہزار ربڑ کی گولیوں کا انتظام کر لیا ہے اور اگر مزید ضرورت پڑی تو پنجاب پولیس سے حاصل کئے جاسکتے ہیں
صحافی: تو کیا آپ اپنی بات دہرائیں گے کہ آپ نے یہ سب انتظامات تین ہزار مظاہرین سے نمٹنے کے لئے کئے ہیں
حکومتی نمائندہ: جی ہمارا تو خیال ہے کہ دو ہزار سے زائد مظاہرین اس احتجاج میں شریک نہیں ہونگے
صحافی: کمرے سے باہر نکل کر قہقہے. ویلاگ کی تیاری
All reactions:
1Khalil Qureshi
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Fox Tv Fire GIF by Bob's Burgers
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
  • "The hate of men will pass, and dictators die, and the power they took from the people will return to the people. And so long as men die, liberty will never perish."
  • *Charlie Chaplin*
 

Back
Top