پی ٹی آئی کا جھنڈا گھر پر کیوں لگایا ؟باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

budh11i1.jpg

پی ٹی آئی کا جھنڈا گھر پر کیوں لگایا ؟بڈھ بیر پشاور میں والد نے فائرنگ کرکے بیٹے عطاالرحمن کو قتل کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق سیاست کی وجہ سے علاقہ بڈھ بیر میں ایک اور گھر میں ماتم بچ گئی، والد اے این پی کا سپورٹر تھا جبکہ بیٹا تحریک انصاف کا حامی تھا۔

عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے والد نے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے بیٹے کو گھر پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لگانے پر جھگڑا کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا
https://twitter.com/x/status/1749303554765160895
کچھ روز قبل بھی بڈھ بیر میں دیر سے آنے پر ڈانٹنے پر13سالہ بیٹے نے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔

تھانہ بڈھ بیر کو رپورٹ درج کراتے ہوئے اسد اللہ ساکن توحید گڑھی نے بتایا کہ ہم سب گھر میں موجود تھے اس دوران نواسہ ملزم اخترگل گھر آیا اور ڈاٹنے پر فارئرنگ سے اپنے والد اسماعیل کوقتل کردیا جبکہ ملزم اختر وقوعہ سے فرار ہوگیا۔ انہوں نے بتایا کہ وجہ عناد یہ تھی کہ بیٹے کو باہر سے دیر سے آنے پر مقتول والد نے ڈانٹا تھا۔
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Yeh kaisa Zalam Bap hai ?​

Maa Bap tu apni aulad ko kanta bhi chubh jaye tu tarap uthtay hein —- Ab agar iss ka zameer zinda hai tu khud har roaz maray ga​

I have nothing to say —— 😡

 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ان پاگل کے بچوں کو اپنی نئی نسل کی فکر ہے ابھی ایک پوسٹ دیکھی کہ ایک جاہل باپ نے بیٹے کو قتل کردیا صرف اس لئے کہ وہ پی ٹی آئی کا سپورٹر تھا ان خنزیروں نے بدلتے وقت سے کچھ نہیں سیکھنا بس اپنی فضول سی پرانی روایات میں ہی پھنسے رہنا ہے دنیا کہان سے کہان پہنچ گئی ہے کوریا جیسا چھوٹا سا ملک انکی گانڈ پر روز جوتے مارتا ہے مگر یہ کنجر اپنی نئی نسل کو نئے جہاں فتح نہیں کرنے دیں گے انہیں اپنی طرح ہی غریب مفلس جاہل اور لکیر کا فقیر رکھنا چاہتے ہیں لعنت ہے انکی سوچ پر آخ تھو ان کی شکلوں پر
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
More proof that the jahils will never let Pakistan progress until they die out. Insha-Allah the younger generation will see the truth and reject the nepotism and dictatorship that has been slowly destroying Pakistan since it's inception.
 

Back
Top