پی ٹی آئی کا منصوبہ ناکام --- گنڈا پور اور بشری' بی بی میں سخت تلخ کلامی

Milkyway

Senator (1k+ posts)
241431525e0e2db.jpg

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے درمیان تلخ کلامی کی اطلاعات

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق یہ تلخ کلامی تحریک انصاف کے خیبر پختونخواہ سے آنے والے قافلے کی قیادت کے معاملے پر ہوئی۔

اطلاعات کے مطابق ہفتہ کو فیصلہ ہوا تھا کہ بشری بی بی خرابی طبیعت کی بنا پر احتجاج کی قیادت نہیں کریں گی لیکن اتوار کو انہوں نے احتجاج میں حصہ لینے اور قافلے کی قیادت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

تاہم علی امین گنڈاپور کا بشری بی بی کو کہنا تھا کہ آپ غیر سیاسی ہیں اس لیے قافلے کو لیڈ نہیں کر سکتیں۔

اس پر بشری بی بی نے کہا کہ احتجاجی قافلے کی قیادت میں ہی کروں گی۔

ذرائع کے مطابق یہ بحث طول پکڑ گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ گنڈا پور نے کہا کہ آپ پہلے ہی ہمارے لیے مشکلات کھڑی کر چکی ہیں۔

بشری بی بی نے کہا کہ آپ پہلے بھی کئی بار ناکام ہو چکے ہیں۔

بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور دونوں کا اصرار تھا کہ وہ عمران خان کے حکم پر عمل کر رہے ہیں۔

ذرائع نے دعوی کیا کہ بشری بی بی ناراض ہو کر گاڑی میں بیٹھ گئیں۔ جب کہ علی امین گنڈا پور کاروان چھوڑ کر چلے گئے۔

 

cheema lahori

MPA (400+ posts)
اس وقت تک ان خبروں پر اعتبار نہیں کرنا جب تک کوئی کریڈیبل صحافی اس کی تصدیق نہیں کرتا یہ سب گورنمنٹ کے ٹاؤٹ پھیلا رہے ہیں
 

Allah_Ka_Banda

Senator (1k+ posts)
PDM aur Asim.co kay saare mansoobay naakaam... maasoom loagon pay zulm jabr k baawajood loagon ki apne aap se nafrat aur IK se mohabbat ko khattam na kar sake...!
Aur har zulm ka jawaab/hisaab aise Internet-paid-people and sarkaari mulaazim sab Allah ko denge aur tab Asim, PDM ya Qazi nahein bacha sakay ga... ! We have firm believe in this !
 

Milkyway

Senator (1k+ posts)
اس وقت تک ان خبروں پر اعتبار نہیں کرنا جب تک کوئی کریڈیبل صحافی اس کی تصدیق نہیں کرتا یہ سب گورنمنٹ کے ٹاؤٹ پھیلا رہے ہیں

احتجاجی قافلے کی قیادت پر اختلافات ،بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور میں سخت جملوں کاتبادلہ

پاکستان تحریک انصاف میں احتجاج کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، بشریٰ بی بی اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے درمیان احتجاجی قافلے کی قیادت پر تکرار ہوئی۔

پارٹی ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے قافلے کی قیادت کرنے کی خواہش کا اظہار کیا جبکہ علی امین گنڈا پور کا موقف ہے کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔

 

Milkyway

Senator (1k+ posts)

قافلے کی قیادت پر اختلافات، علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی آمنے سامنے

پشاور: (دنیا نیوز) پی ٹی آئی میں احتجاج کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے، بشریٰ بی بی اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے درمیان احتجاجی قافلے کی قیادت پر تکرار ہوئی۔

پارٹی ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے قافلے کی قیادت کرنے کی خواہاں ہیں جبکہ علی امین گنڈا پور کہہ رہے ہیں بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔

 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
PTI Protests are happening around the world. These Patwari Baboon dwarfs could not reach Imran Khan's Peshawari Chappal during their political careers.
No wonder why Patwari's ass is on fire.


5VRpoZoyUuepUJi5kFTzmC-1200-80.jpg
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Ganda pur nay kaha .."main nay meryam khalifa ki phuddi maarni hay"
Bushra bibi nay kaha " na.. vich dig jain gha"..
Bus issi baat pay ikhtilaaf ho gyaa...
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
جرنیلوں کی ٹوپی سے اترے ہوئے ساتھی (کنڈوم) ۔ ان ایکشن ۔
حالانکہ۔ کسی وقت ان کی نہ صرف مونچھیں۔داڑھی۔ بھوئیں۔ ٹنڈ بلکہ گانڈ کے بال بھی انہوں نے منڈھ کے رکھ دیئے تھے۔
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
بنگلہ دیش نےفوج کو ختم کردیا
اور نیا ادارہ بارڈر سیکیورٹی فورس کے نام سے بنادیا
جسکا کام صرف سرحدوں کی حفاظت ھوگا فوج کے تمام کاروبار و اثاثوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا
بریگیڈٰئیر رینک سے اوپر کے تمام رینکس ختم کردئیے گئے۔
سرکاری اداروں میں ریٹائرڈ و حاضر سروس فوجیوں کی تعیناتی پر پابندی لگادی
ریٹائرڈ فوجیوں کی سیاست اور سیاسی پارٹیوں میں شمولیت پر پابندی اور فوجی افسران کی بیرون ملک ملازمت و رھائش پر پابندی ہوگی۔
یہی کچھ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بھی ایک دن ھونا ھے۔ اور وہ دن زیادہ دور نہیں ھے
 

Back
Top