Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فیاض الحسن چوہان کے بڑے دعوے۔۔۔
کہتے ہیں:تحریک انصاف کے صرف وہی لوگ الیکشن جیتیں گے جوکمٹمنٹ کریں گے کہ وہ بعد میں پارٹی چھوڑ دیں گے۔۔ان جیتنے والوں کی بڑی تعداد استحکام پارٹی جوائن کرے گی۔
یاسمین راشد سمیت کچھ اہم رہنماوں کے خلاف الیکشن سے کچھ دن پہلے یا بعد ،فیصلے آسکتے ہیں جس کی وجہ سے وہ نا اہل ہو جائیں گے
میرے الیکشن لڑنے سے حلقے کا ووٹ بینک تقسیم ہوگا جسکا براہ راست فائدہ تحریک انصاف کو ہوگا اسلیے الیکشن میں حصہ نہیں لے رہا، فیاض الحسن
https://twitter.com/x/status/1748001622452830519
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/7KXcyGS/ish1i1h12.jpg