پی ٹی آئی کا پنجاب میں شیڈو کابینہ بنانے کا اعلان

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1767173447703003195
ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب میں مینڈیٹ چور حکومت کی کارکردگی پر نظر رکھنے کے لیے شیڈو کابینہ بنائیں گے ۔ موجودہ پنجاب حکومت کا مقصد صرف اور صرف سیاسی انتقام ہے اور انکی عوامی فلاح کی جانب کوئی توجہ نہیں۔ تحریک انصاف اپنی کابینہ کے ذریعے ایک ایک محکمے پر کڑی نظر رکھے گی. پنجاب میں اس وقت جھوٹ اور انتقام کی حکومت قائم ہے ۔ جی پی او چوک پر فائرنگ تو میڈیا کو نظر نہ آئی لیکن جھوٹ پر جھوٹ بولنے والی پنجاب پولیس نے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ اس سب فسطائیت کا ہر محاذ پر مقابلہ کریں گے
https://twitter.com/x/status/1767169868132983220

 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
چودا واں صدر حافظ اور انجمُ والا زلیلداری ڈاکو
 

stoic

Minister (2k+ posts)
dumb bitch cunt is starting to look like this

smiling-asian-mime-looking-to-camera-17866086.jpg
 

Back
Top