Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نومئی کا واقعہ لبرٹی چوک سے شروع ہوا تھا، تحریک انصاف کو وہاں جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے، ڈپٹی کمشنر لاہور
لبرٹی چوک میں تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہیں تو پھر کسی سیاست جماعت کو لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت نہیں ہو گی، جسٹس راحیل کامران
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو 15 اکتوبر کے جلسے کےلیے متبادل جگہ کی درخواست آج ہی ڈی سی لاہور کو دینے کی ہدایت کردی،،،2 بجے تک متبادل جگہ کی درخواست دیں،، اگر متبادل جگہ پر بھی اجازت نہیں ملتی تو کوئی جماعت شہر میں جلسہ نہیں کر سکے گی،، جسٹس راحیل کامران شیخ
جسٹس راحیل کامران شیخ کا بڑا حکم،،، اگر لبرٹی چوک پر تحریک انصاف جلسہ نہیں کر سکتی تو آئیندہ کوئی سیاسی جماعت بھی کوئی جلسہ نہیں کر سکتی،، تحریک انصاف کو اگر لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں تو پھر کوئی سیاسی جماعت بھی جلسہ نہیں کرسکے گی،،
https://twitter.com/x/status/1712699752641692060
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/p2BRDfJ/pti-jaslsh1h1.jpg