پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، راستے بند

ISB.jpg

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آج ہونے والے احتجاج کے پیش نظر وفاقی حکومت نے دارالحکومت کے زیادہ تر راستوں کو بند کر دیا ہے۔ اتوار کی صبح سے کنٹینرز کے ذریعے اہم شاہراؤں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔ کچھ مقامات پر صرف ایک گاڑی کے گزرنے کے لیے جگہ چھوڑی گئی ہے، جبکہ پولیس کا اضافی نفری بھی شہر میں پہنچنا شروع ہو گئی ہے۔

چھبیس نمبر چُنگی کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے، جہاں رینجرز بھی تعینات ہیں۔ ساتھ ہی سری نگر ہائی وے کو زیرو پوائنٹ کے مقام پر بھی بند کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس وے کو کھنہ پل کے نزدیک دونوں طرف سے بند کیا گیا ہے، جہاں ایک کنٹینر میں آگ بھڑک اٹھی، تاہم آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔

ایئر پورٹ جانے والے راستے بھی کنٹینروں سے بند کر دیے گئے ہیں، جبکہ فیض آباد سے اسلام آباد جانے والا راستہ بھی مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ پر ہے، وہاں تقریباً 6 ہزار پولیس اہلکار اور افسران تعینات کیے گئے ہیں۔ 2 ہزار اہلکاروں کو بیک اپ کی صورت میں تیار کیا گیا ہے۔ راولپنڈی سے اسلام آباد میں داخلے کے لیے 135 بلاکنگ پوائنٹس اور چوکیاں قائم کی گئی ہیں۔

اینٹی رائڈ اور ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کو فسادات کنٹرول کرنے کے لیے بھی مکمل آلات فراہم کیے گئے ہیں۔ پولیس اہلکاروں کو موبائل فون کے استعمال سے روک دیا گیا ہے اور انٹرنیٹ کی سہولیات کو انتہائی سست کر دیا گیا ہے۔

میٹرو بس سروس کو تاحکم ثانی بند کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان کی مزید سروسز بھی متاثر ہیں، جہاں CCTV کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جائے گی۔

پولیس حکام نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی نوعیت کے احتجاج، مظاہرے یا ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے۔​
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
ابھی تک ایک بھی یوتھیا اسلام آباد نہیں پہنچا۔ سارے یوتھیے دم دبا کر اپنی ممیوں کی گود میں چھپے ہوئے ہیں۔۔ نیازی تو وڑگیا۔ 😂 😂 ۔
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تک ایک بھی یوتھیا اسلام آباد نہیں پہنچا۔ سارے یوتھیے دم دبا کر اپنی ممیوں کی گود میں چھپے ہوئے ہیں۔۔ نیازی تو وڑگیا۔ 😂 😂 ۔
ڈر اتنا کہ پورا پنجاب اور اسلام آباد تین دن سے بند کر کے بیٹھے ہیں نوتھیئے بوٹ چوسیئے

ویسے سارے تگڑے یوتھیئے تیری باجی کے کوٹھے پر ہیں ابھی ۔۔۔ آ کر دیکھ لے مگر موتی کے پھول لے کر آنا

Warner Bros Lol GIF by Joker Movie
 

Back
Top