پی ٹی آئی کے لڑکے جینزپہن کے ٹوئٹر چلاتے ہیں،راجہ ریاض

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"جس طرح عمران خان کے لڑکے ٹوئٹر چلاتے ہیں اس طرح ہمارے ووٹر ٹوئٹر نہیں چلا سکتے ان کا 24 گھنٹے اور کوئی کام ہی نہیں ہے یا سوتے ہیں یا جینز پہن کے بیٹھے ہیں اور یہی کام کر رہے ہیں "۔راجہ ریاض

https://twitter.com/x/status/1741324214806945968
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کل سے راجہ ریاض صاحب رحمت اللہ الیہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے... تَریخِ اَنصاف کے لڑکے سُتھن پا کے گِٹّیاں توں اُتّے ٹُنگ کے، سرمہ پا کے ٹوپی پآن تے اودے بعد کمپوٹر دے اَگّے بیہن
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
"جس طرح عمران خان کے لڑکے ٹوئٹر چلاتے ہیں اس طرح ہمارے ووٹر ٹوئٹر نہیں چلا سکتے ان کا 24 گھنٹے اور کوئی کام ہی نہیں ہے یا سوتے ہیں یا جینز پہن کے بیٹھے ہیں اور یہی کام کر رہے ہیں "۔راجہ ریاض

https://twitter.com/x/status/1741324214806945968
چلو جی آج کے بعد کچھا پہن کر ٹوٹر چلایا کریں گے

Happy Big Brother GIF by MOODMAN
 
tracker22

MPA (400+ posts)
اوۓ تریخ انصاف کے دُھتکارے ہُوۓ ڈنگر ، جینز نہ پہنے تو کیا ننگے بیٹھیں ؟
 
rasheikh

Senator (1k+ posts)
"جس طرح عمران خان کے لڑکے ٹوئٹر چلاتے ہیں اس طرح ہمارے ووٹر ٹوئٹر نہیں چلا سکتے ان کا 24 گھنٹے اور کوئی کام ہی نہیں ہے یا سوتے ہیں یا جینز پہن کے بیٹھے ہیں اور یہی کام کر رہے ہیں "۔راجہ ریاض

https://twitter.com/x/status/1741324214806945968
Thats the ISSUE !!!!! Theese Bloody PIGS cant wear JEANS !!!!!!!!!!!!!!! Thats why they dont like PTI Supporters