Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1912059564922716573
میں نے امریکی وفد سے ملاقات میں بیرسٹرگوہراورچیف وہپ عامر ڈوگر کو ڈنر پر بلایا تھا، یہ موقع تھا کہ پی ٹی آئی رہنما امریکیوں سے بیٹھ کر بات کرتے جن سے وہ مدد مانگتےہیں، ایاز صادق
امریکی وفد کیلئے عاطف خان اور ڈاکٹر امجد کو میں نے نہیں بلایا تھا۔ میں نےگوہر خان اور ان کے چیف وہیپس عامر ڈوگر کو بلایا تھا۔ یہ بار بار خود موقع ضائع کردیتے ہیں، وہ بار بار امریکن کی بات کرتے ہیں مگر اب انہیں آنا چاہیئے تھا
امریکی وفد نے عمران خان کے نام کا ذکر تک نہیں کیا اور کہا ہے ہم اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے ۔اسپیکر اسمبلی ایاز صادق کاامریکی وفد سے ملاقات کے بعد بیان
https://twitter.com/x/status/1912069930473734145
اگر میرے خلاف تحریک عدم اعتماد آئی تو پی ٹی آئی ٹوٹ جائے گی، اسپیکر ایاز صادق
https://twitter.com/x/status/1912053265488806276

Last edited: