پی ٹی آئی کے پاس 2 راستے ہیں یا ہمارا ساتھ دیں یا گھڑی چور کا ساتھ دیں۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Banana Hanging GIF by Luis Ricardo

 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے لیئے دعا گو ہوں کہ پرودگار رمضان کے اس بابرکت مہینے کے صدقے ہمارے ملک پر خصوصی کرم فرمایئے جس کو اس وقت چوروں اور ملک غداروں نے یرغمال بنایا ہوا ہے اس وقت نے بھی آنا تھا کہ ایک شو پیس جس کی ننگی ویڈیوز آج بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں اور جن کا ماضی کسی سے بھولا نہیں وہ اخلاقیات کا درس دے رہی ہے اور ایک جائز طریقے سے لی گئی گھڑی تو اس کو نظر آگئی جو غیر قانونی گھڑیاں اور گاڑیاں شریف خاندان اور زرداری خاندان توشہ خانہ سے چرا کر لے گیا وہ اسے نظر نہیں آ رہی کیونکہ بقول ایک کنیز کے یہ لوگ گراونڈ ٹو ارتھ کی خاصیت کے حامل فرشتے ہیں
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)