پی ٹی آئی یوٹیوبرز؛ عمران ریاض، عادل راجہ میں شدید لڑائی، غدار، گدھ قرار

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

پی ٹی آئی کے یوٹیوبرز عمران ریاض اور عادل راجہ میں شدید لڑائی، عادل راجہ کے عمران ریاض پہ کرپشن اور غداری کا الزام، عمران ریاض نے عادل راجہ کو چندہ خور گدھ قرار دے دیا۔۔۔۔

GjH3IcWbIAAB5Cl.jpg

Nice2MU

President (40k+ posts)

پٹواریوں کو کیوں مروڑ اٹھ رہے ہیں؟.

اور جس عمران ریاض کو تم یوٹیوبر کہہ رہے ہو اسکی ویورشپ تمام ٹی وی چینلز کے یوٹیوب چینلز اور ن-لیکیوں کی تمام لیڈروں سے زیادہ ہے۔۔۔

عمران ریاض تمام چینلز کا باپ ہے۔۔
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
پٹواریوں کو کیوں مروڑ اٹھ رہے ہیں؟.

اور جس عمران ریاض کو تم یوٹیوبر کہہ رہے ہو اسکی ویورشپ تمام ٹی وی چینلز کے یوٹیوب چینلز اور ن-لیکیوں کی تمام لیڈروں سے زیادہ ہے۔۔۔

عمران ریاض تمام چینلز کا باپ ہے۔۔
عمران ریاض نے ابھی،ابھی ٹویٹ کیا کہ بھابھی کو ہر سال کی طرح پیٹ میں پھر سے مروڑ اٹھ رہے ہیں اور ناقابل برداشت چینخیں
جاؤ دوڑ کر رکشہ لاؤ
پھر وہی کھڑکھڑاتا ہوا نہیں نئے ماڈل کا رکشہ لانا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
عمران ریاض نے ابھی،ابھی ٹویٹ کیا کہ بھابھی کو ہر سال کی طرح پیٹ میں پھر سے مروڑ اٹھ رہے ہیں اور ناقابل برداشت چینخیں
جاؤ دوڑ کر رکشہ لاؤ
پھر وہی کھڑکھڑاتا ہوا نہیں نئے ماڈل کا رکشہ لانا
اس نے یہ ٹویٹ نہیں کیا کہ اسکے پاس بیوی نہیں ہے اسلیے پٹواری بچے کو میرے پاس بھیجو ؟
 
Back
Top