ن لیگ ، فوج اور باقی ساری جماعتیں امریکہ کے سایہ تلے ایک ہیں ، ایسا لیڈر جو ڈرون حملوں کے خلاف آواز اٹھاتا رہا اور مسلمانوں کے اتحاد کی بات کرتا رہا جس نے پاکستان کو مظبوط کرنے کی کوشش کی جس نے انصاف پر مبنی نظام کی بات کی جس نے الیکٹرونک ووٹوں کے بات کی جس نے انتخابات منصفانہ بنانے کی بات کی وہ نہیں آسکتا ، یہ سارے امریکہ کے پالے ہوئے کتے ہیں جو عمران خان کے خلاف بھونک رہے ہیں۔ پاکستان کے چوروں کا سارا مال پاکستان سے باہر پڑا ہے فوجیوں کے بچے باہر ملکوں میں حرام کی کمائی پر عیاشی کررہے ہیں وہ کب ایماندار آدمی کو آنے دیتے ہیں ۔ پی ٹی آئی کو انتخابات کا بائیکاٹ کرنا چاہیئے ۔