پی ٹی آئی نے 100، 150 لوگوں کے جلسے کیلئے بھی اجازت نہیں لی، نگران وزیر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ میری معلومات کے مطابق پی ٹی آئی نے 100، 150 لوگوں کے جلسے کیلئے بھی اجازت نہیں لی۔

مردان میں پی ٹی آئی کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ ہر جماعت جلسہ کرنے سے پہلے ضلعی انتظامیہ سے باقاعدہ اجازت لیتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی پولیس نے ایف آئی آر کے بعد 11 افراد کو گرفتار کیا۔

https://twitter.com/x/status/1710670107318383037
https://twitter.com/x/status/1710694908946694587 https://twitter.com/x/status/1710550633982390591
 

ShowrksUSA

Councller (250+ posts)
Ayah Luqman 31:18 “And do not turn your nose up to people, nor walk pridefully upon the earth. Surely Allah does not like whoever is arrogant, boastful. And do not turn your cheek away from people, and do not walk in arrogance, for God does not like any vain and boastful person.
فہیم نے یہ نہیں کہا کہ آپ کی حکومت غیر قانونی ہےہر کوئی دیکھ رہا ہے کہ آپ کس طرح ایک پارٹی کو سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ , زمین پر اکڑ کر نہ چل۔ بے شک اللہ کسی تکبر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا، اور تکبر سے مت چلو، کیونکہ اللہ تعالیٰ کسی لغو اور تکبر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا۔
 

Back
Top