RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
جے شنکر نے ڈی چوک پر عمران خان کی رہائی کے لئے مظاہرہ کرنا ہے اور پی ٹی ای کے ورکروں کو انقلابی خطاب کرنا ہے -- اس کے بعد اس نے انقلابی جلوس کو لیڈ کرتے ہوۓ اڈیالہ جیل جانا ہے
اس ڈر اور خوف کی وجہ سے ہمارا حکومتی وزیر خارجہ ایئر پورٹ پر اس کا استقبال کرنے ہی نہیں گیا
dunyanews.tv
اس ڈر اور خوف کی وجہ سے ہمارا حکومتی وزیر خارجہ ایئر پورٹ پر اس کا استقبال کرنے ہی نہیں گیا

Indian External Affairs Minister Jaishankar arrives to attend SCO summit
he is the first Indian foreign minister who arrived in Pakistan after a 2015 visit of Sushma Swaraj