جب شیخ مجیب کو فوجی حراست میں تھپڑ مار رہے تھے تب اس نے بھٹو کو پیغام بھیجا تھا کہ مجھ سے فارغ ہو کر یہ سب سے پہلے تمہارا بندوبست کریں گے۔ اب اگلا نمبر ان سب کا آئے گا۔ فوج مارشل لا اگر لگا لیتی ہے تو پھر ان سب کی باری آنی ہے۔ ویسے بھی فوج وہ ڈائن ہے جس نے آج تک کسی کو نہیں چھوڑا۔ ان کا رومانس زیادہ سے زیادہ 3 سال کا ہوتا ہے۔