چئیرمین نادرا طارق ملک کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Matlab jo marzi karo, kanoon wanoon khuch nahi. Declaire banana republic.

تو 2018 سے 2021 تک کونسا قنون پہ عمل ھورھا تھا ؟ شہزاد اکبر کے طے کیے ہوئے قانون پہ ؟ ۔ کم از کم تم جیسے سمجھدار بندے کو اچانک اب قانون کی گردان نہیں کرنی چاھیے ۔
 
Bull

Minister (2k+ posts)

Aur abb jo ya kar rahain mal bachaow qanoon, uss ka kya.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Aur abb jo ya kar rahain mal bachaow qanoon, uss ka kya.

اب جو یہ کر رھے ہیں ، یہ بھی اسکو اسی طرح بھگتیں گے جس طرح تمہارا لیڈر اور پارٹی بھگت رہی ہے ۔ اس میں کوئ نئ بات ہو تو بتاؤ ۔
 
Bull

Minister (2k+ posts)
اب جو یہ کر رھے ہیں ، یہ بھی اسکو اسی طرح بھگتیں گے جس طرح تمہارا لیڈر اور پارٹی بھگت رہی ہے ۔ اس میں کوئ نئ بات ہو تو بتاؤ ۔
Matlab hay app neutral hain.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Matlab hay app neutral hain.

بھائ ، یہ پاکستان ھے ، یہاں شخصیت پرستی عام ہے ۔ لیڈر جانگلوس ہیں ، لوگوں جیبوں سے خالی اور عقل سے پیدل ہیں ۔ یہاں یہی چلے گا ۔
 
Bull

Minister (2k+ posts)
بھائ ، یہ پاکستان ھے ، یہاں شخصیت پرستی عام ہے ۔ لیڈر جانگلوس ہیں ، لوگوں جیبوں سے خالی اور عقل سے پیدل ہیں ۔ یہاں یہی چلے گا ۔
Isee soch ko badlna hay bhai.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Isee soch ko badlna hay bhai.

یار جا بھئ سو جا ۔ اس وقت سوچ نہیں بستر بدل لے ۔ بجلی جانے والی ھے ۔ اے سی بند ہوگیا تو دماغ کا پکوڑا تل جائے گا ۔ صبح کام پہ جانا ہے ۔
 
Bull

Minister (2k+ posts)
یار جا بھئ سو جا ۔ اس وقت سوچ نہیں بستر بدل لے ۔ بجلی جانے والی ھے ۔ اے سی بند ہوگیا تو دماغ کا پکوڑا تل جائے گا ۔ صبح کام پہ جانا ہے ۔
Ya he naseeb hay aggar bolo gay nahin.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Ya he naseeb hay aggar bolo gay nahin.

ابے تو کیا میں جی ایچ کو جلا دوں ؟ کور کمانڈر کی ٹنکی میں پانی ڈال آؤں ۔ شیر خان کے مجسمے کو ل پہ رکھوں ؟ کیا چاہ ریا اے ، سارے ملک کو آگ میں پھونک دوں ؟۔

یار تجھے سمجھ نہیں آئے گی ۔ تُو پاپ کورن کھا اور ڈراؤنی فلم دیکھ ۔
 
You are driving in wrong direction. Correct yourself.
 
Back
Top