چابی والا چوہا کس بل میں چھپ کر بیٹھا ہے؟

xshadow

Minister (2k+ posts)
عمران دشمنی میں یہ تحریک لبیک والے بھی پورے ننگے ہوگئے ہیں۔
عمران مخالفت پر ووٹ لینے آئے تھے۔
آج ان سے کوئی پوچھے کہ فلسطین پر حملہ عمران خان نے کروایا ہے؟
فلسطین کے حق میں مظاہرے کیا عمران خان نے روکے ہیں؟
معیشت تو انکے فرشتوں کو بھی نہیں آتی ہوگی مگر انکی خارجہ پالیسی کا بھی حال سب کے سامنے ہے۔

جس یہودی ایجنٹ کو جیل میں بند کیا ہوا ہے انہیں یہودیوں کے خلاف ایک لفظ زبان پر نہیں آرہا؟ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اعلان کرتے کہ اسرائیل کا ایجنٹ ہم نے قید کیا ہے اور اسرائیل کو بھی مزا چکھائیں گے۔ کوئی دکھاوے کے لیے ہی سہی مگر کسی کا تو نمک حلال کریں۔

مگر آفرین ہے ان چوہوں پر' آج فرانس اور جرمنی میں مظاہروں پر پابندی ہے اور تیسرا ملک ہے پاکستان۔ آج فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو باہر نکالنے کی بات کردیں اگر حلالی ہیں تو۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی ایف اے پاس کنجری مچھ سے بل سے نکلنے کی اجازت نہیں ملی

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
عمران دشمنی میں یہ تحریک لبیک والے بھی پورے ننگے ہوگئے ہیں۔
عمران مخالفت پر ووٹ لینے آئے تھے۔
آج ان سے کوئی پوچھے کہ فلسطین پر حملہ عمران خان نے کروایا ہے؟
فلسطین کے حق میں مظاہرے کیا عمران خان نے روکے ہیں؟
معیشت تو انکے فرشتوں کو بھی نہیں آتی ہوگی مگر انکی خارجہ پالیسی کا بھی حال سب کے سامنے ہے۔

جس یہودی ایجنٹ کو جیل میں بند کیا ہوا ہے انہیں یہودیوں کے خلاف ایک لفظ زبان پر نہیں آرہا؟ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اعلان کرتے کہ اسرائیل کا ایجنٹ ہم نے قید کیا ہے اور اسرائیل کو بھی مزا چکھائیں گے۔ کوئی دکھاوے کے لیے ہی سہی مگر کسی کا تو نمک حلال کریں۔

مگر آفرین ہے ان چوہوں پر' آج فرانس اور جرمنی میں مظاہروں پر پابندی ہے اور تیسرا ملک ہے پاکستان۔ آج فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو باہر نکالنے کی بات کردیں اگر حلالی ہیں تو۔
Abay o Termitenator kidhar mar gaya hay?

Termitenator​

Termitenator

cheema lahori

Councller (250+ posts)
یہ ڈفر جنرلز کے پے رول پر ہیں۔
اور پھر بھی ان کے ماسٹر ڈفر جنرل اور نام نہاد لمبر ون نے ابھی تک باہر آنے کا حکم نہیں دیا۔

انہوں نے ہمیں ساری زندگی غلط نمبر دئیے
 
cheema lahori

Councller (250+ posts)
انہوں نے ہمیں ساری زندگی قومی ترانہ کے پیچھے جانا سکھایا
oaey duffers mulk warrr giaa gaey
چوڑیاں پہن لو