jigrot
Minister (2k+ posts)
چور لیگ اور مسٹر ٹین پرسینٹ نے فوج سے اپنا بدلہ لے لیا چار سو قتل فوج کے کھاتے میں ڈال دئیے اور پی ٹی آئی کے ورکر بھی مروادئیے اچھی گیم کھیلی ہے انھوں نے مل کر اب پاکستان میں لوگ فوج سے نفرت کرتے ہیں جو کبھی ان کے سر کا تاج تھی مریم لسانیت کا استعمال بھرپور طریقے سے کر رہی ہے اور پاکستانیوں کو تقسیم کرنے کی کوشش کررہی ہے ایسا لگتا ہے یہ لوگ پاکستان کو توڑنے کے مشن پر بھیجے گئے ہیں ان کے ظلمانہ اقدامات دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے سارے جہان کی طاقت آگئی ہے ان لوگوں میں اور یہ فرعون بنے پھرتے ہیں پاکستان کے اتنے برے حالات پہلے کبھی نہیں تھے اللہ تعالی پاکستانیوں کو ان کے شر سے بچائے آمین
کچھ ان لوگوں کے بارے میں بھی لکھ دوں جو گھر میں بیٹھ کر یوٹیوب پر اپنے پروگرام کر رہے ہیں اور ہر سنی سنائی بات کو آگے کر رہے ہیں جن دنوں مظاہرہ ہو رہا تھا یہ لوگ دوسروں کی فٹج چوری کرکے اپنے پروگرام میں چلا رہے تھے آپ کو شرم آنی چاہیے کسی اور کی محنت پر عیاشی کرنے کے لیے
پی ٹی آئی ورکرز سے گزارش ہے پنجابی پٹھان والی باتوں کو اگنور کریں یہ رنڈی فراری انتقام لینے کے چکر میں اپنے گھر کو ہی آگ لگانے کی کوششوں میں مصروف ہے
کنٹینڑ سے جس انسان کو فوج نے گرایا تھا وہ زندہ ہے بھی یا نہیں اس کی تحقیق کر لیں